وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ سامعین سے لائیو کالزپر گفتگو بھی کی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ ، سامعین سے لائیو کالزپر گفتگو بھی کی UsmanAKBuzdar UsmanBuzdar

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ ، سامعین سے لائیو ...لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب سر دار عثمان بزدار نےپنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج اور ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کا دورہ کیا ۔

سردار عثمان بزدار نے ایف ایم 95 پنجاب رنگ ریڈیو کے مختلف شعبے دیکھے اور سامعین سے لائیو کالز پر گفتگو بھی کی ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو براہ راست سن کر پنجاب رنگ ریڈیو کے سامعین نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے ثقافت، شعر و شاعری اور موسیقی پر بھی بات چیت بھی کی ۔ سامعین کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پسندیدہ شعر سنانے کی فرمائش کی گئی جس پر وزیر اعلی نے کہا کہ زمانہ طالب علمی میں شاعری سے متعلق بہت کچھ پڑھا، مصروفیت کی وجہ سے شعر و شاعری کے مطالعہ کیلئے فرصت نہیں ملتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمیPunjab Chief Minister visits Lahore without protocol, expresses anger over poor hygiene
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگیبلوچستان اسمبلی کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگی Balochistan No Trust Motion Against CMBalochistan jam_kamal Will Presented Today dpr_gob GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہوزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہامتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »