وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا، عثمان بزدار نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے گلبرگ، جیل روڈ، ماڈل ٹ

اؤن، گارڈن ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں کورونا سے بچاؤ کے حکومتی اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا، دوران ڈیوٹی بعض پولیس اہلکارو ں کی جانب سے ماسک نہ پہننے پر برہمی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ شہری کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں، ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباکو پروموٹ کرنے کا معاملہ وزیراعلیٰ بلوچستا ن نے سمری منظور کرلیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور لی ،بلوچستان پاکستان کاپہلا صوبہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا، شاہ محمودملتان : شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کے حوالے کہا کہ این ایف سی کی طرح پرونشل فنانس ایوارڈ بھی انتہائی ضروری ہے، اب ماضی کی طرح جنوبی پنجاب کے فنڈز دوسری مد میں خرچ نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 15 اگست سے اسکول کھلنے کا امکانپنجاب میں صوبائی وزیر تعلیم نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اشارہ دے دیا۔ کہتے ہیں کہ ابتداء میں ایک کلاس میں 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »