ظلم کی اوقات ہی کیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبھی کبھی ایک تصویر ایک مکمل کہانی سے زیادہ اثر رکھتی ہے‘ مقبوضہ کشمیر سے سوشل میڈیا کے ذریعے ایسی ہی ایک تصویر دنیا کے سامنے حالیہ دنوں آئی‘ جس نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کاکالم:

کبھی کبھی ایک تصویر ایک مکمل کہانی سے زیادہ اثر رکھتی ہے‘ مقبوضہ کشمیر سے سوشل میڈیا کے ذریعے ایسی ہی ایک تصویر دنیا کے سامنے حالیہ دنوں آئی‘ جس نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا۔بھارتی ریاست کے گھناؤنے جرائم سے پردہ اٹھاتی یہ تصویر اس قدر اندوہناک ہے کہ بھارت کے اندر بھی اس پہ کہرام مچا‘ انسانیت کا احترام کرنے والے بھارتی شہریوں اور صحافیوں نے اس انسانیت سوز وقوعے پر بھارتی ریاست اور حکومت پر انگلیاں اٹھائیں۔ یہ تصویر تھی تین سال کے عیاد کی‘ جو ایک لاش کے سینے پر بیٹھا رو رہا تھا‘ چند لمحوں پہلے...

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سول سوسائٹی اتحاد اور لاپتہ کشمیریوں کے والدین کی تنظیم نے اس سال کے پہلے چھ ماہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کی جائزہ رپورٹ جاری کی‘ جس کے مطابق اس سال کے پہلے چھ ماہ میں 32 عام شہریوں کو قتل کیا گیا‘ جن میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل تھیں‘ جبکہ آزادی کی جدوجہد کرنے والے 143 کشمیری قابض افواج کے جعلی مقابلوں میں شہید کر دیئے گئے۔ قابض فوج کشمیر کے دیہات میں سرچ آپریشنز کے نام پر جو دہشت پھیلا رہی ہے اس کی تفصیلات رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہیں‘...

سرچ آپریشن اس سے بھی زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے‘ سرچ کے نام پر کئی دن تک کسی گلی محلے کا محاصرہ کیا جاتا ہے‘ ضلع پونچھ میں ایک سرچ آپریشن دس دن تک چلا‘ ایسے سرچ آپریشنز کے دوران لوگوں کو اذیتیں دی جاتی ہیں‘ غیرانسانی سلوک کیا جاتا ہے‘ بگھندر گاؤں کا 25 سالہ ساحل احمد ملک اگست 2018ء میں مجاہدین آزادی کے ساتھ شامل ہوا ‘ ساحل کی والدہ کا کہنا تھا کہ ساحل کی شہادت تک دو سال کے دوران انہیں جس اذیت اور تکلیف کا سامنا بھارتی فوج کے ہاتھوں کرنا پڑا اس اذیت کو لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں‘ ہر روز ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان فوج کی غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر گولہ باری سے 23 لوگ مارے گئےکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان فوج نے غلطی سے اپنے شہریوں پر ہی گولہ باری کر دی جس سے 23لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »