جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا، شاہ محمود

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا، شاہ محمود مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو بیان کے ذریعے کیا، انہوں نے کہا کہ بحیثیت منتخب نمائندہ جنوبی پنجاب وزیراعظم کا مشکور ہوں، جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری، آئی جی کی تعیناتی ہوچکی، جنوبی پنجاب والوں کو اب کاموں کیلئے میں لاہور نہیں جانا پڑے گا اور پولیس اور انتظامی معاملات اب ملتان، بہاولپورمیں ہی حل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے متعلق انتہائی اہم قدم ہے، این ایف سی کی طرح پرونشل فنانس ایوارڈ بھی انتہائی ضروری ہے، پی ایف سی سے ضلعوں کو آبادی ، ضروریات، محرومیوں کے مطابق فنڈز ملیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ اب ماضی کیطرح جنوبی پنجاب کے فنڈز دوسری مد میں خرچ نہیں ہوں گے، اب جنوبی پنجاب کا پیسہ صرف جنوبی پنجاب پر خرچ ہوگا اور اب جنوبی پنجاب والوں کو انکے گھروں کے قریب انصاف میسر آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے خواب کی تعبیر پر وزیر اعظم کا مشکور ہوں، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا ہے، بحیثیت منتخب نمائندہ جنوبی پنجاب وزیراعظم کا مشکور ہوں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMahmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے خواب کی تعبیر کا آغاز ہوگیا، شاہ محمودوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ کے خواب کی تعبیر کا آغاز کر دیا ہے، اس صوبے کا قیام ہمارے منشور میں شامل تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی روک تھام کے لیے نیا ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »