انڈین ہمسائیگی کا بوجھ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان، چین، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش اور برما انڈیا کے ہمسایہ ممالک ہیں۔ ان میں سے اکثریت کے ساتھ انڈین تعلقات میں آج کل تنائو نظر آ رہا ہے پڑھیئے جاوید حفیظ کا کالم:RoznamaDunya dunyacomlumns

پاکستان، چین، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش اور برما انڈیا کے ہمسایہ ممالک ہیں۔ ان میں سے اکثریت کے ساتھ انڈین تعلقات میں آج کل تنائو نظر آ رہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ مودی سرکار کی زورآور یعنی Muscular فارن پالیسی ہے‘ جس کا بنیادی ہتھیار شو آف پاور ہے۔ یہی شو آف پاور ہمیں گزشتہ سال بالاکوٹ پر فضائی حملے میں نظر آیا اور حال ہی میں لداخ میں چین کے ساتھ فوجی جھڑپ میں بھی۔ یہ اور بات کہ دونوں بار انڈیا اپنے عسکری اہداف حاصل نہ کر...

آج سے چار ہزار سال پہلے جب آریہ لوگ برصغیر آئے تو اپنے ساتھ ہندومت کے ابتدائی افکار لائے۔ بعد میں ہندو مت کی نشوونما وادیٔ سندھ میں ہوئی جس میں ہڑپہ اور موہنجوڈارو شامل تھے۔ لہٰذا 1947 میں جب پاکستان بنا تو بندوبست کے پیروکار واقعی سمجھے کہ گئوماتا کے ٹکڑے ہو گئے ہیں۔ 1971 میں انڈیا نے سوویت یونین کی مدد سے سقوطِ ڈھاکہ کا سانحہ برپا کیا تو اندرا گاندھی نے کہا تھا کہ ہم نے ہزار سال کی غلامی کا بدلہ لے لیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا کہ ہم نے دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے‘ مگر اس بات میں...

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بڑی ہزیمت کے بعد نریندر مودی نے بیان دیا کہ چین ہمارے کسی علاقے پر قابض نہیں۔ اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ انڈیا نے چینی علاقے میں داخل اندازی کی اور منہ کی کھائی۔ حقیقت یہ ہے کہ چین اقتصادی اور عسکری لحاظ سے انڈیا سے کہیں زیادہ پاور فل ہے۔ چین کی فی کس آمدنی انڈیا سے چار گنا ہے۔ چین کا دفاعی بجٹ 228 ارب ڈالر ہے جبکہ انڈیا کا عسکری بجٹ ساٹھ ارب ڈالر ہے۔ چین سپر پاور بننے کے قریب ہے جبکہ انڈیا اس ہدف سے ابھی خاصا پیچھے ہے۔ لہٰذا انڈیا چین اور پاکستان سے بہت مختلف انداز میں بات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلے بازوں کو آپریشن تھیٹر پہنچا دینے والے بے رحم ویسٹ انڈین فاسٹ بولرزویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولرز کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ دوسرے بولرز کے مقابلے میں زیادہ خطرناک اور بے رحم ہوتے ہیں۔ اس کی کئی مثالیں موجود ہیں جب ویسٹ انڈین فاسٹ بولنگ نے حریف بلے بازوں کا اعتماد بری طرح جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ایسا لگتا ہے کہ یہ منا بھائی ایم بی بی ایس کا کوئی سین ہے‘انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ یعنی تین جولائی کی صبح اچانک لیہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے فوجی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا لیکن ان کے ہسپتال کے دورے پر سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث جاری ہے یہاں تک کہ فوج کو وضاحت جاری کرنی پڑی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہوزیر اعلی عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official FirdousMarket Visit Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انشورنس کے لئے والد کا قتل کرنے والی بیٹیاندھے قتل کا معمہ حل کرکے قاتل اور اس کے ساتھی کیخلاف کاروائی کا آغاز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »