’ایسا لگتا ہے کہ یہ منا بھائی ایم بی بی ایس کا کوئی سین ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نریندر مودی کا دورہ لداخ: انڈین وزیر اعظم کی ہسپتال کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین فلم منا بھائی ایم بی بی ایس سے کیوں جوڑ رہے ہیں؟

انڈیا میں اکثر افراد یہ سوالات اٹھاتے رہ گئے کہ آیا یہ سچ میں کوئی ہسپتال کا وارڈ ہے یا مذاق۔یقیناً آپ نے سنجے دت کی یہ فلم ضرور دیکھی ہو گی اور اس بات سے بھی بخوبی واقف ہوں گے کہ اس میں منا بھائی کا طریقہ علاج کیا تھا۔

آپ کو وہ سین بھی یاد ہو گا جب منا بھائی یا فلم میں مرلی پرساد شرما کے نام سے جانے جانے والے سنجے دت کے والدین گاؤں سے شہر ان سے ملنے آتے ہیں۔ اس کے بعد ایک ہنگامہ برپا ہو جاتا ہے اور ہر کوئی ایک عمارت کو ہسپتال میں تبدیل کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے کیونکہ مرلی نے اپنے والدین سے جھوٹ بول رکھا ہوتا ہے کہ وہ دراصل شہر میں ایک ڈاکٹر ہیں۔

اب نریندر مودی کی لداخ میں زخمیوں کی عیادت کرنے کی تصاویر صارفین کو ماضی میں لے گئیں اور وہ اس جعلی ہسپتال اور مریضوں کو یاد کرنے لگے جو منا بھائی کے دوستوں نے مل کر ان کے لیے بنایا تھا۔انڈینانڈین فوج کو اس حوالے سے ایک وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ تین جولائی کو وزیر اعظم مودی نے جس ہسپتال کا دورہ کیا اس کے بارے میں بہت سی باتیں گردش کر رہی ہیں۔

’یہ افسوس ناک ہے کہ ہمارے بہادر فوجیوں کا جس طرح سے خیال رکھا جا رہا ہے اس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔۔۔ وزیر اعظم نے جس جگہ کا دورہ کیا وہ جنرل ہسپتال کمپلیکس کا کرائسس ایکسپینشن ہے اور اس میں 100 بستر ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گزارش ہے کہ غلافِ کعبہ کی نمائش کو بڑھایا جائے، شہریار آفریدیپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وزیرِ مملکت برائے انسدادِ منشیات شہریار آفریدی گزارش ہے کہ غلافِ کعبہ کی نمائش کو بڑھایا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے یونس خان پر گرانٹ فلاور کے الزامات مسترد کر دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی طرف سے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے' - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کسے کہاں موقع دینا ہے، ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے: مصباح الحق - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »