وزیر اعلیٰ پنجاب کااوور چارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا نے کا عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام اورانتظامی افسران کو بس اڈووں پر جاکرخود چیکنگ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ کمشنرزاور ڈپٹی کمشنرزمقررکردہ کرائے سے زائد وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرزکے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں، اوورچارجنگ کے نام پر مسافروں کو لوٹنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ چھوٹے بڑے شہروں میں محکمہ ٹرانسپورٹ کا عملہ کرایو ں کی مسلسل مانیٹرنگ کرے ، عید پر اپنے شہر جانے والے مسافروں سے مقررکردہ کرایہ سے زائدوصول کرناکسی صورت قابل قبول نہیں، اوورچارجنگ کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔واضح رہے کہ عید کے موقع پر دوسرے شہروں سے کام کرنے کیلئے آنے والے شہری واپس اپنے گھروں کو جاتے ہیں جب کہ لوگ عزیز رشتہ داروں سے عید ملنے کیلئے بھی ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں ، ایسے میں ٹرانسپورٹرز منہ مانگے دام مانگ کر عوام کو لوٹتے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اطلاعات کا مودی حکومت کے مخالفین کے فون ٹیپ کرنے پر اظہار تشویش - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت صحافیوں اور دیگر کے فون ٹیپ کرنے کے لیے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کر رہی ہے، فواد چوہدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا وزیر اعظم کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکماسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو 48 گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا وزیر اعظم کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم08:31 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی وزارت خارجہ کے حکام کا داسو بس واقعے کے مقام کا دورہ09:57 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی وزارت خارجہ کے سینیئر حکام کے ساتھ داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہپاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کے خلاف فیٹف کا سیاسی استعمال کا اعتراف، بلی تھیلےسےباہرآگئیبھارت کا پاکستان کے خلاف فیٹف کا سیاسی استعمال کا اعتراف، بلی تھیلےسے باہر آگئی ARYNewsUrdu 🤭🤭 بھارت وہ معذور دشمن ہے جو صرف کٹنی عورتوں کی طرح بیٹھ کر پیچھے سے وار کرتا ہے۔ سامنے آ کر وار کرنے کی اوقات اور ہمت اس میں نہیں۔ Darpok India ,😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »