بھارت کا پاکستان کے خلاف فیٹف کا سیاسی استعمال کا اعتراف، بلی تھیلےسےباہرآگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا پاکستان کے خلاف فیٹف کا سیاسی استعمال کا اعتراف، بلی تھیلےسے باہر آگئی ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف فیٹف کے سیاسی استعمال کا اعتراف کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ جے شنکر نے اعتراف کیا کہ ’بھارت کی کوشش سے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں رہا، ہماری ہی کوششوں سے پاکستان فیٹف کے ریڈار پر آیا‘۔’’آخری ہدف کے حصول تک پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا‘‘ یاد رہے کہ پاکستان نےگرےلسٹ میں برقرار رکھنے پر فیٹف کے سیاسی استعمال کاسوال اٹھایا تھا، وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےگرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے فیٹف کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا کہ یہ سیاسی ہے یا پھر تکنیکی ہے‘۔ انہوں نے کہا تھا کہ گرے لسٹ میں رکھنا پاکستان پر دباؤ برقرار رکھنے کی کوشش ہے، فیٹف کو مزموم مقاصد کے لیے سیاست زدہ کیا جا رہا ہے، ریکارڈ پر ہے فیٹف سے متعلق یہ کئی بار کہہ چکا ہوں۔

انہوں نے کہا تھا کہ بھارت فیٹف پلیٹ فارم کو سیاسی طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے، ہم نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں، بلاشبہ ان اقدامات میں ہمارا ہی مفاد ہے، لیکن ٹھوس اقدامات کے باوجود ہم پر گرے لسٹ کی تلوار لٹکائے رکھنا درست نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان بھارت کو فیٹف لسٹ میں شامل کرنےکیلئے شواہد پیش کرےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rizvi01100 جوتا کھاو

What else can Indian do. They cannot fight like brave. They are cowards and intriguers they fight from behind. They cannot face Pakistan Brave Army. But now their days are numbered. The complete world knows their true face.

بھارت وہ معذور دشمن ہے جو صرف کٹنی عورتوں کی طرح بیٹھ کر پیچھے سے وار کرتا ہے۔ سامنے آ کر وار کرنے کی اوقات اور ہمت اس میں نہیں۔

Darpok India ,😁

🤭🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہپہلا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu T20WorldCup ENGvPAK Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 161 یقیْنًا جو کفار اپنے کفر میں ہی مر جائیں ، ان پر اللہ تعالٰی کی ، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہٹرینٹ برج: پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹرینٹ برج میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں TheRealPCBMedia TheRealPCB ICC englandcricket رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی وزارت خارجہ کے حکام کا داسو بس واقعے کے مقام کا دورہ09:57 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی وزارت خارجہ کے سینیئر حکام کے ساتھ داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کا 9 گریڈ کا پٹواری اربوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا - ایکسپریس اردونیب نے بورڈ آف ریونیو کے پٹواری ابوبکر جوکھیو کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، ذرائع جيئي ڀٽو جئے۔ بھٹو اب دیکھو ٹی۔وی پر اشتہار کب اتا ہے کامیابی کا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقفطالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقف ARYNewsUrdu غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ گروپس کا اعلان، پاکستان اور بھارت کس گروپ میں ؟ٹی 20 ورلڈکپ گروپس کا اعلان، پاکستان اور بھارت کس گروپ میں ؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu T20WorldCup رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ 2nd group ma total passa haraam team pr jo lagna hai..👎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »