چینی وزارت خارجہ کے حکام کا داسو بس واقعے کے مقام کا دورہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:57 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی وزارت خارجہ کے سینیئر حکام کے ساتھ داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی وزارت خارجہ کے سینیئر حکام کے ساتھ داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے قریب بس واقعے کے مقام کا دورہ کیا۔

چینی سفیر کو واقعے پر بریفنگ دی گئی جبکہ چینی کے سفیر نے واقعے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت بھی کی۔ گزشتہ روز داسو پر چینی باشندوں کی بس کو حادثے کے معاملے کی تحقیقات کے حوالے سے اعلیٰ سطح ٹیم اسلام آباد پہنچی تھی۔ اس سے قبل چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا تھا کہ چین داسو دھماکے کی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے باقاعدہ بریفنگ میں بتایا کہ چین تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کی اب تک کی گئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بس میں دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا ہے۔

خیال رہے کہ 14 جولائی کی صبح سات بجے قراقرم ہائی وے پر داسو کے مقام پر حادثے میں 9 چینی باشندے، 2 ایف سی اہلکار اور دو پاکستانی شہری ہلاک ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے افغانستان کے نائب صدر کے الزامات مسترد کردئیے:دفترِ خارجہپاکستان نے افغانستان کے نائب صدر کے الزامات مسترد کردئیے:دفترِ خارجہ Pakistan Rejects Afghan Vice President Allegations PAF Supporting Taliban ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہپاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں گذشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ مالی سال میں انڈونیشیا، ملائشیا، سنگاپور اورتھائی لینڈکو پاکستانی برآمدات میں 2.14 فیصد جبکہ ان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے ازبکستان کے دورہ کے ثمرات نمایاں ہونے لگےاسلام آباد : گورنربخارا نے پاکستان میں ٹیکسٹائیل کمپلیکس بنانے کا معاہدہ کرلیا ، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 18ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی 3 سال سے خان صاحب کے وزیراعظم بننے کے ثمرات دیکھ رہے ہیں،اب اور نہیں واسطہ اے توانو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقفطالبان کے طاقت کے استعمال کے حوالے سے زلمے خلیل کا دو ٹوک مؤقف ARYNewsUrdu غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حائل ریجن میں بابل کے حکمراں نابونید کے دور کے آثارچھٹی صدی قبل مسیح کے وسط میں سلطنت بابل سے تعلق رکھنے والے تاریخی چٹانوں کے نقوش سعودی عرب میں دریافت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی دریافت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اور چینی وزیر پبلک سکیورٹی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہپاکستان چین آزمودہ دوست اورآہنی بھائی ہیں، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پربس حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات جلد مکمل کرلیں گے، چینی ٹیم کی مدد کررہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »