پاکستان کا افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، سفیر کی واپسی اور قومی معاملات پررات گئے بنی گالہ میں بڑی بیٹھک ہوئی جس میں ملکی سکیورٹی و سلامتی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدار ت بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں وفاقی وزرا، سکیورٹی سے متعلق حکام نے شرکت کی،اجلاس میں تحقیقات مکمل ہونے سے قبل ہی افغان سفیر کی واپسی کے اعلان کا جائزہ لیاگیا، اس کے علاوہ سفیر کی واپسی بارے پاکستانی دفتر خارجہ کے موقف سمیت تمام اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہناہے کہ وزیراعظم کو افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوااورتحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیاگیا ،تحقیقات میں فوٹیج ،موبائل ڈیٹا اور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بارڈرکی صورتحال اورداخلی سکیورٹی سمیت اہم فیصلے کئے گئے،پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے درپردہ حقائق تک پہنچنے کا فیصلہ کیاہے۔

دوران اجلاس وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ اسلام آبادمحفوظ ترین دارالحکومت ہے، ڈپلومیٹس کی سکیورٹی تسلی بخش ہے ، سکیورٹی کو مزید سخت کرنے بارے بھی آگاہ کیاگیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا پاکستان کے خلاف فیٹف کا سیاسی استعمال کا اعتراف، بلی تھیلےسےباہرآگئیبھارت کا پاکستان کے خلاف فیٹف کا سیاسی استعمال کا اعتراف، بلی تھیلےسے باہر آگئی ARYNewsUrdu 🤭🤭 بھارت وہ معذور دشمن ہے جو صرف کٹنی عورتوں کی طرح بیٹھ کر پیچھے سے وار کرتا ہے۔ سامنے آ کر وار کرنے کی اوقات اور ہمت اس میں نہیں۔ Darpok India ,😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت کا سفارتی عملہ واپس بلائے جانے پر پاکستان کا ردعملافغان حکومت کی جانب سے اسلام آباد سے سفارتی عملہ واپس بلائے جانے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا اغواء، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملزمان پکڑنے کا حکممحترم۔ کیا سیکورٹی کی تازہ صورت حال پاکستان کے منعہ پر زناٹے دار تھپڑ کے مترادف نہیں؟ Hahahahah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا وزیر اعظم کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکماسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو 48 گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا وزیر اعظم کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم08:31 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان حکومت کا سپن بولدک کا قبضہ چھڑانے کا دعویٰ طالبان نے ویڈیو جاری کردیقندھار (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاک افغان سرحدی مقام سپن بولدک کا قبضہ چھڑا لیا ہے تاہم طالبان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »