وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کیلئے عمران خان کے الفاظ NawazSharif

عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی— فائل فوٹو: اے پی پی

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق تفصیلی رپورٹ حکومت پنجاب سے طلب کر لی ہے۔عمران خان نے نواز شریف کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عمران خان کو نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ نواز شریف کو ہسپتال میں بہترین طبی سہولتیں دی جارہی ہیں جبکہ وہ ان صحت کے حوالے سے محکمہ صحت کے حکام اور ہسپتال انتظامیہ سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔یاد رہے کہ پیر کو نواز شریف کی صحت اچانک خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں جس کے بعد انہیں لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

سابق وزیر اعظم کے چیک اپ کے لیے ہسپتال میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جس کی سربراہی ڈاکٹر محمود ایاز کر رہے ہیں جبکہ اس بورڈ میں سینئر میڈیکل اسپیشلسٹ گیسٹروم انٹرولوجسٹ، انیستھیزیا اور فزیشن بھی شامل ہیں۔مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے گزشتہ روز سروسز ہسپتال میں اپنے بھائی کی عیادت کی اور بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ عام طور پر پلیٹلیٹس ڈیڑھ سے 4 لاکھ تک ہوتے ہیں لیکن نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ہوکر صرف 15 ہزار تک پہنچ گئے تھے، نواز شریف کے خون کے خلیات میں خطرناک حد تک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Isko is sab ka hisab dena pary ga

Yay ghatia insaan is sab ka zimedar hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات - ایکسپریس اردووزیراعظم نے نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا، فردوس عاشق اعوان آپ اس پر ترس خآ رے کپتان عمران خان تو اپنا منہ بند ہی رکھے تو بہتر ہے ۔۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the P.M.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے علاج کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطہ کرکے اب تک علاج کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ نواز شریف کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ گڈ Yeh bhi Imran Khan ka zarf hy verna NS to oxygen bhi deserve nahi karta.. qoam ke paisay phasay huey hain. khayal rakho yar ganjay ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہیں، عمران خانسندھ کے معاشی حالات کرپشن کی وجہ سے ابتر ہیں، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang Apki policies kia choran la rahi ha یہ خود سب سے بڑا چور ھے فارن فنڈنگ کیس چلنے نہیں دے رھا اور دوسروں کو بھاشن دیتا نیازی چورمچائے شور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے نفرت کی سیاست کو فروغ دیا، احسن اقبالاسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پر صحت پر سیاست کا الزام لگایا نفرت بغض و حسد کو فروغ عمران نیازی نے دیا اور سما ٹی وی جیسے چینلز نے خوب مدد کی while you promoted corruption in politics Axha tm logo ny loot maar ki politics ko farog dia hy jo uska kya.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادعمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang selected ke elected ko mubarkbad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »