ٹی10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے اجازت دینے کے بعد پی سی بی کا اچانک نیا اعلان

پی سی بی نے لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو جاری کیے گئے یہ اجازت نامے منسوخ کر دیے ہیں— فائل فوٹو بشکریہ ٹی10 لیگ

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے بورڈ نے یہ فیصلہ کیا۔قلندرز ٹی10 لیگ کا حصہ بن گئی، شاہد آفریدی آئیکون کھلاڑی قرار 10اوورز فی اننگز پر مشتمل کرکٹ کے نئے فارمیٹ ٹی10 لیگ کے پہلے ایڈیشن کا انعقاد 2017 میں کیا گیا تھا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی اور اسے خاصی پذیرائی بھی ملی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی قوم کی شناخت مٹانے کی اسرائیلی چالیں خطرناک ہیں:عرب لیگعرب لیگ نے خبردار کیا ہے اسرائیلی ریاست ایک منظم اور طے شدہ منصوبے کے تحت فلسطینی قوم کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلسطینی قوم کی شناخت مٹانے کی اسرائیلی چالیں خطرناک ہیں۔عرب لیگفلسطینی قوم کی شناخت مٹانے کی اسرائیلی چالیں خطرناک ہیں۔ عرب لیگ Palestine IsraeliTerrorism ArabLeague Jerusalem Israel UN OIC_OCI arableague_gs IDF IsraeliPM netanyahu realDonaldTrump RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر حکومتی بیان شرمناک ہے، ن لیگنواز شریف کی صحت پر حکومتی بیان شرمناک ہے، ن لیگ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی قوم کی شناخت مٹانے کی اسرائیلی چالیں خطرناک ہیں:عرب لیگفلسطینی قوم کی شناخت مٹانے کی اسرائیلی چالیں خطرناک ہیں:عرب لیگ ArabLeague Meeting Palestine Israel Egypt Qaira کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ:ن لیگ کےارکان قومی وصوبائی اسمبلی کااجلاس طلبجمیعت علمائے اسلام (ف) آزادی مارچ کے حوالے سے مشاورت کے ليے مسلم ليگ ن کے پنجاب کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ islaas in containers me hoga? RealWaqarMaliks hinaparvezbutt tawairkh RehamKhan1
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

100 گیندوں کی کرکٹ لیگ: کیا انقلابی ہونے والا ہے؟ - Opinions - Dawn NewsYaar koi bhi qanoon Bana do ye plyrs chutya thay or hamesha chutya rahe gay .... Paisa jama krwalo nashay krwalo bus
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »