عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت کو گرا کر رہیں گے، بلاول - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کٹھ پتلی سیاستدان ہمارے مقابلے میں لڑتے ہیں، عمران خان سندھ کے دشمن ہیں، ان کی حکومت گرانے نکلا ہوں'

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ظالم اور سندھ دشمن ہیں، ہم اس کٹھ پتلی حکومت کو گرا کر رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'آج ہر طرف مسائل ہی مسائل ہیں، تھر کے لوگ قحط کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی نے غریبوں کو حقوق دلوائے'۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 'کٹھ پتلی سیاستدان ہمارے مقابلے میں لڑتے ہیں، عمران خان سندھ کے دشمن ہیں، ان کی حکومت گرانے نکلا ہوں اور سلیکٹڈ حکومت کو گرا کر رہیں گے'۔

انہوں نے کہا کہا 'معاشرے میں آج ہر طبقے کا معاشی قتل کیا جارہا ہے، غریب دشمن حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے'۔یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا 'یہ ملک اور اس ملک کے عوام ان کا ظلم زیادہ برداشت نہیں کریں گے، انہوں نے معیشت کا ستیاناس کردیا، حکومت تو چلا ہی نہیں سکتے ہیں اور یہاں تک کہ کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کا سودا کردیا، کوئی غیرت مند پاکستانی ان کو معاف نہیں کرسکتا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ میں حکومت آپ کے پاس ہے کیا کیا سندھ کے عوام کے لئے سوا لوٹنے کے کیا ڈلیور کیا اس عوام کو لاشوں کے علاوہ بھوک پیاس گندگی ٹوٹے پھوٹے سڑکیں ہر طرف کرپشن ہی کرپشن

Same PPP quaid Zulfiqar Ali Bhutto was reason of Dhaka fall. Propaganda is in their blood. People have lost hope in them as they have failed them miserably . And this foreign guy exist nowhere.

پوکا

Chal rehan dey yaar

zulm wo karta hai jo maal banata hai ye jalsa kaisay ho jata hai it is poors money looted

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نفرت کی سیاست کو فروغ دیا، احسن اقبالاسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پر صحت پر سیاست کا الزام لگایا نفرت بغض و حسد کو فروغ عمران نیازی نے دیا اور سما ٹی وی جیسے چینلز نے خوب مدد کی while you promoted corruption in politics Axha tm logo ny loot maar ki politics ko farog dia hy jo uska kya.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادعمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang selected ke elected ko mubarkbad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے علاج کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطہ کرکے اب تک علاج کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ نواز شریف کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ گڈ Yeh bhi Imran Khan ka zarf hy verna NS to oxygen bhi deserve nahi karta.. qoam ke paisay phasay huey hain. khayal rakho yar ganjay ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سینر اینکرز کی ملاقات،فضل الرحمان کے مارچ پر بھارت میں جشن منایا جارہا ہے،منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان سے سینر اینکرز کی ملاقات،فضل الرحمان کے مارچ پر بھارت میں جشن منایا جارہا ہے،منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial AzadiMarch ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial اب یہ غداری والا منجن نہیں بکے گا ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial تیری بات پر اعتبار کون کرے جھوٹے زمانے کے۔ تو بہت بڑی فلم ہے۔ ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial Govt should understand that there should b specific place for protests and show of power. IK was allowed in USA to do the event in stadium. Y not stadiums in Pakistan? Y D chowk?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »