عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا کے عام انتخابات میں کامیابی پر جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل میں مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔

جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے حالیہ انتخابات میں 157 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ ان کی حریف کنزرویٹو پارٹی نے 121 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ موجودہ انتخابات میں جسٹن ٹروڈو کی جیتی گئی نشستوں کی تعداد 157 ہے جس سے واضح ہے کہ انہیں اکثریت حاصل کرنے کے لیے دوسری جماعت کے ساتھ اتحاد کی ضروت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

selected ke elected ko mubarkbad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پرکراچی آمد،وزیراعظم سےگورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے حب پاورپلانٹ کا افتتاح کر دیاوزیر اعظم عمران خان نے حب پاورپلانٹ کا افتتاح کر دیا PMImranKhan CPEC InaugurationCeremony China ChinaHubPowerGenerationPlant Baluchistan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official Thanks to Nawaz Sharif... ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official It’s started byMian Muhammad Nawaz Sharif so thanks to Mian Sahib ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CPEC_gov_pk CPEC_Official عمران خان یا تو منصوبے کا افتتاح کرتا ہے یا اجلاس کرتا ہے پھر بھی سال بھر میں کارگردگی صفر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان حب پاور اسٹیشن کا آج افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان حب پاور اسٹیشن کا آج افتتاح کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعظم پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے منصوبے 1320 میگاواٹ حب کول پاور پلانٹ کا افتتاح نیازی کرنے پہنچ گیا۔ ساری زندگی کول پاور پر بھونکتا رہا بے شرم😡 میں آپ کو اسلئے فالو نہیں کیا کہ آپ مجہیے پسند ہیں نہیں آپ کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے فالو کر رہا ہوں ای آر وائے کا دوسرا نام پی ٹی آء نیوز پہر ہم کیا کریں تقریر کرینگے پہر تقریر کرینگے پہر تقریر کرینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

shamshad ahmad : شمشاد احمد:-عمران خان کا امن مشنRead imran khan ka aman mission Column by shamshad ahmad that is originally published on, Monday 21 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »