وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں

گے، وزیراعظم پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔"عمران نہیں میں ان کی ٹیم سے نفرت کرتا ہوں،مجھے دھوکہ نہیں دیا بلکہ اس نے خود ۔ ۔ ۔" سینئر صحافی حسن نثار ایک مرتبہ پھر کھل کر میدان میں آگئے

تفصیلات کے مطابق ، وزیراعظم گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم ارکان اسمبلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس کے دوران وفاق کے زیر انتظام کراچی میں جاری منصوبوں پر پیشرفت رپورٹ پیش کی جائے گی اور وزیراعظم کو کراچی پیکج کے تحت تجویز کردہ سکیمز کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا۔

کراچی آنے سے قبل وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے شہرحب جائیں گے، وزیراعظم گڈانی میں 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کا افتتاح بھی کریں گے، یہ پاور سٹیشن چین کے تعاون سے بنایا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان طے شدہ پروگرام کے تحت سہہ پہر چار بجے کراچی سے روانہ ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے،وزیراعظم عمران خان - Newsone Urduوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایک سال کے اندرقومی معیشت کی بحالی اُن کی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اس عرصے کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں ایک سوگیارہ اعشاریہ …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم عمران خانقومی معیشت کی بحالی اقتصادی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov NationalEconomy Restoration Success PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کی علما و مشائخ سے ملاقات کی اندرونی کہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ادارے وزیراعظم عمران خان سے متفق ہیں ،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریاست سے گڈ اس لئےعوام ان کوسلیکٹڈکےتمام جرائم میں شریک سمجھتی ہیں،پھرچاہئےوہ بل جلاناہویاپارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملےہو،معیشت کی تباہی ہویاگستاخان رسول کی رہائی ہو،علماءکوگالیاں ہویاصحابہ کی گستاخیاں ہو،کشمیرکاسوداہو یاداڑھی کامذاق ہو،آئی ایس آئی اورفوج پرالزامات ہویااسرائیل سےفنڈنگ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کا ہر کام آخری مرحلے میں ہے، کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھول دیں گے۔ aur wo apki as* kholen gy I love you Imran khan & pak army Good news about for kartarpur just make sure when modi listen he does not get heart attack thanks for imran khan who did good job for Sikh brothers they will happy but RSS May be cry so what who cares let Modi cry Chai wala 😎😎😎 PTI zinda bad god give mr khan Long life 😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اپنی ٹرم پوری نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سمجھے، ملک چلانا کرکٹ میچ نہیں، حکمران پارلیمنٹ پر تالا لگائیں گے تو سیاسی جماعتیں مجبور ہونگی، وزیراعظم ٹرم پوری نہیں کر سکتے۔ Is wjha se 😂🤣🤪 Shemaleeeeeeeee پہلے اپنا پیمپر لگانا تو سیکھ لے کتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »