وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں آٹے کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے لیا حکم جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں آٹے کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے لیا ، حکم جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہا کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں ، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں ، ہر حال میں آٹے کی قیمت پرانی سطح پر بحال کی جائے ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑ ا ایکشن شروع ہو گیا ہے ، ٹائیگر فورس رضا کاروں کی خفیہ اطلاعات پر پنجاب میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے گئے ہیں ، چھاپے کے دوران 16 ہزار ٹن سے زائد ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کی گئی ہے ، کارروائی کے دوران دو ارب روپے سے زائد کا سامان برآمد ہواہے ۔

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں برآمد کی گئی چینی کی قیمت ایک ارب روپے سے زائد ہے ، چینی شوگر ملز اور نجی مافیا نے سٹورز کر رکھی تھی جبکہ کارروائی کے دوران آٹے کا 716 ٹن غیر قانونی ذخیرہ بھی پکڑا گیاہے ۔پنجاب خکومت نے سامان تحویل میں لے لیاہے جسے مارکیٹ ریٹ پر فروخت کیا جائے گا ، برآمد شدہ سامان سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بھی آگاہ کر دیا گیاہے ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کوآٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خانہری پور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان خود انحصاری کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خانہری پور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان خود انحصاری کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »