جس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے ،ن لیگی رکن اسمبلی کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب

سچے کو سچا اور جھوٹے کو جھوٹا کہہ سکیں،جس طرح وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم اسی وقت آپ کے ہو گئے تھے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں ٹائیگرفورس موبائل ایپ کی تقریب ہوئی جس میں ن لیگ کے ایم پی اے اشرف علی انصاری نے شرکت کی،انہیں عثمان ڈار کی جانب سے ٹائیگر فورس کی کیپ اور جیکٹ پہنائی گئی ۔لیگی رہنما اشرف علی انصاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں ن لیگ کی ٹکٹ پر منتخب ہوا تھا،مجھ میں اتنی اخلاقی جرأت ہے کہ سچے کو سچا کہہ سکوں ۔

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں اشرف علی انصاری نے کہاکہ جس طرح وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی نمائندگی کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی عمران خان آپ نے امت مسلمہ سے وفا کی ہم آپ کے ہو گئے ،لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان ایک سچا انسان ہے ہمارے اندر اتنی اخلاقی جرأت ہے کہ سچے کو سچا اور جھوٹے کو جھوٹا کہہ سکیں ،انہوں نے کہاکہ عمران خان واحد سچا لیڈر ہے اورہم مکمل طور ان کاساتھ دیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی،وکیل ایف آئی اے نے کہاکہ جج پرفیصلے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگریوں پر پائلٹس کی برطرفیشاہد خاقان عباسی نے خاموشی توڑ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی ڈگریوں پر پائلٹس کی برطرفی،شاہد خاقان نے خاموشی توڑ دی۔سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلیاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی۔ عمران خان 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر محنت کشوں کی بے روزگاری کا معاملہ اٹھائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »