صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہر حال میں آٹے کی قیمت پرانی سطح پر بحال کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

برآمد کی گئی چینی کی قیمت 1.1 ارب روپے ہے۔ چینی شوگر ملوں اور پرائیویٹ مافیا نے سٹور کر رکھی تھی۔ ضبط کی گئی چینی مارکیٹ ریٹ کے مطابق بیچی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو سستا آٹا فراہم کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بہترین نتائج مل رہے ہیں: وزیراعظم عمران خانملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بہترین نتائج مل رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان Read News PMImranKhan NCOC ImranKhanPTI PTIofficial SmartLockDown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم - ایکسپریس اردوکراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خان پور میں شالیمارایکسپریس اور مال گاڑی کےدرمیان تصادم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »