سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز میں بھی تیزی، انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیا، اس تیزی کے بعد مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز کے دوران تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چھ سیشنز کے دوران مسلسل سٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے، پاکستان کو عالمی اداروں کی طرف سے ملنے والی امداد اور سرمایہ کاروں کو ملنے والی سہولیات کے بعد انویسٹرز سٹاک مارکیٹ میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔

پورے کاروباری روز کے دوران انڈیکس میں مزید دو حدیں بحال ہوئیں، بحال ہونے والی حدوں میں 35100 اور 35200 کی حدیں شامل ہیں جبکہ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.43 فیصد کی بہتری ریکارڈ کی گئی، اس دوران 22 کروڑ 90 لاکھ 97 ہزار 601 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔

دوسرے کاروباری روز کے دوران کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے سٹاک مارکیٹ کا دورہ کیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے حوصلے مزید بلند ہوئے ، دوسرے کاروباری روز بھی انڈیکس میں مارکیٹ 240 پوائنٹس اضافہ سے 34 ہزار 421 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز میں بھی تیزی، انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 151.39 پوائنٹس بڑھ گیا، اس تیزی کے بعد مسلسل چھٹے کاروباری سیشنز کے دوران تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: ایک ہفتے کے دوران انڈیکس میں 3.3 فیصد اضافہکراچی: (دنیا نیوز) پیر کو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ناکام دہشت گرد حملے کے بعد سرمایہ کار سرگرم نظر آئے، ایک ہفتے میں 100انڈیکس میں 3عشاریہ 3 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »