وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ ARYNewsUrdu

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف قوانین بنائے گئے، مسلمانوں کا قتل اور انہیں کورونا کا ذمہ دار ٹھہرانا اسلاموفوبیا کا اثر ہے، فرانس میں اسلام کو دہشتگردی سے جوڑا گیا،گستاخانہ خاکوں کی فرانس میں اجازت دی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، فرانسیسی صدر نے جان بوجھ کر اسلام پر حملہ کر کے اسلامو فوبیا کی حمایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جہالت پر مبنی بیانات انتہا پسندی کو مزید فروغ دیتے ہیں، دنیا مزید تقسیم کی متحمل نہیں ہو سکتی، لیڈر کی پہچان یہ ہے کہ وہ انسانوں کو متحد کرتا ہے، جیسے نیلسن منڈیلا نے تقسیم کی بجائے لوگوں کومتحد کیا۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ پولرائزیشن بنیاد پرستی کا سبب بنتی ہے، فرانسیسی صدر کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please watch ,like and subscribe my channel 🤗🤗😊😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد کی فوری پابندی کا مطالبہوزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد کی فوری پابندی کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan MarkZuckerberg protestagainstpmc wtf ary why so baised ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ Mokhtrim imran Khan saheb iss ko rokein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان کی داڑھی نہ ہونا بھی اسلام کی خلاف ورزی ہے سنا ہے پی ایم صاحب نے خط لکھا ہے پلیز وہ بھی شئیر کر دیں خوشی ہوئی سن کر Es pm pe hi lga do pabundi jaan chott jaiy es jhoty se go imran go tu aik azab hai hamare sar pe
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے، منصوبہ سےڈیڑھ لاکھ افراد کو پینے کا صاف پانی ملے گا۔ بہت اچھا ہی پروگرام ہے،صاف پینے کا پانی تندرست صحت کا ضامن ہے۔ Great Human Being ❤️ لعنت تجھ پر اور تیرے ڈیم پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کررہے ہیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیںامن سے نئی راہیں کھلیں گی:وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغانستان میں امن سے باہمی تعاون اور رابطے کی نئی راہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقانون کی بالادستی کا مطلب کمزور کو اوپر اٹھانا ہے، وزیر اعظم Joke of the day Allah Akbar lanat krta hn tm jese harami par
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »