وزیراعظم کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی اور دنیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط کر اسلام مخالف مواد پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے مطالبہ کیا کہ نفرت مخالف مواد پر مکمل پابندی ہونی چاہیے جبکہ فیس بک پر ہولوکاسٹ کی پابندی کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Es pm pe hi lga do pabundi jaan chott jaiy es jhoty se go imran go tu aik azab hai hamare sar pe

سنا ہے پی ایم صاحب نے خط لکھا ہے پلیز وہ بھی شئیر کر دیں خوشی ہوئی سن کر

عمران خان کی داڑھی نہ ہونا بھی اسلام کی خلاف ورزی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد کی فوری پابندی کا مطالبہوزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد کی فوری پابندی کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan MarkZuckerberg protestagainstpmc wtf ary why so baised ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ Mokhtrim imran Khan saheb iss ko rokein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا اسلام مخالف بیانات پر فرانسیسی صدر کو دماغی علاج کا مشورہ - ایکسپریس اردوفرانس کی جانب سے ترک صدر کے بیان پر شدید ردعمل، سفیر کو انقرہ سے واپس بلالیا Well done👏👏👏👏👏👏 all religious fanatics n faith zealots need psychiatric help
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان وزیراعظم عمران خان کی شدید مذمت02:36 PM, 25 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر میکران کے اسلام مخالف بیان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ لوگوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میکرون کے اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاریboycottfrance boycottfranceproducts boycottfranceproducts boycottfrance 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری پنجاب کا آٹے کی مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کا نوٹس12:44 PM, 25 Oct, 2020, علاقائی, پنجاب, لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب نے سپیشل برانچ کی رپورٹ پر آٹے کی مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز Notice ly lia aata gya ab ghareeb sy dor اللہ خیر کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہارراولپنڈی: (دنیا نیوز) مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »