لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیے:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔

عیسی خیل میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا، جو لوگ لندن میں علاج کروائیں انہیں کیسے پسماندہ افراد کا احساس ہو گا، عثمان بزدار کا تعلق پسماندہ علاقے سے ہے، انہیں عوامی مسائل کا ادراک ہے، 2 ، 3 شہروں پر پیسہ لگانے سے کوئی قوم ترقی نہیں کرتی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کا اصول تھا کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں، طاقتور اور کمزور دونوں پر قانون کا یکساں اطلاق ہو، قانون کی بالادستی کا مطلب کمزور کو اوپر اٹھانا ہے، میں نے یہاں کے حالات دیکھے ہیں، میں نے یہاں کے حالات دیکھے ہیں، جہاں ظلم ہو وہاں اللہ کی برکت نہیں آتی، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم اور ناانصافی کا نہیں، آئی جی پنجاب کو ہدایت کرتا ہوں کہ تھانوں میں غریبوں پر ظلم نہیں ہونا چاہیے۔ کمزور بیچارے جیلوں میں ہیں اور بڑے چور لندن میں...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب لوگ کہتے تھے کھلاڑی کیسے سیاست کرے گا تو میانوالی میرے ساتھ کھڑا ہوا، تحریک انصاف کو پہلی نشست یہاں سے ملی، آپ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاءاللہ

Inshallah soon

Inshallah

Joker 1

pagal mnhoos sy kb Jan chotay ge?

pagal bechara

InshAllah umeed to yehi he

اور کتنا صبر کرے

INSHA ALLAH

awaam nay2saal saber kea aap nay awaam ko faqeer bana dea.

Inshahallah 😍😍😍

بھائی ہم تھک گئے ہیں صبر کرتے کرتے

tere hote howe nae bne ga,,zidi,,aur be sharm ensan ha tu,,unrealistic,,media talkativ parrot,,

Inshallah

Oh Bhai or kitna saber karen

وعليكم السلام ورحمة janab imran khan sahb main ap ke saathe hn

لعنت اس ارسطو پر

Hhhhhhh

Maf ker dain..aur kitny khawab dekhain gy☺

Nice

Vote ko ezat do

We love you

Inshallah

Inshallah.

پہلے جب ہم اس بندے سے یہ بیان سنتے تو خوش ہوتے اور ایک امید بن جاتی تھی۔ اب سنتے ہیں تو پہلے ہنسی آتی ہے پھر ایک بے اختیار ۔۔۔گ۔۔ نکلتی ہے منہ سے ۔

جی بالکل درست فرمایا ہے آپ نے! بنی گالہ کی مثال سامنے ہے بہت مضبوط اور مستحکم بنا ہے ۔شوکت خانم ہی دیکھ لیں

😂😂😂

Aur awam kumzor ghareeb mehngai mein Ehsas Karo power awam se he,ImranKhan .

انشااللہ

مہنگائی کم کرو

انشاءاللہ

Oay pee le Jay

Funny joke

لوگوں کو صبر کے علاوہ محنت کرنے کی بھی ترغیب دیں

Phaty moon....

Insha Allah

InshaAllah

Allah kare esa ho

Inshallah

کیسے ؟؟؟

اجے ھور وی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Nice joke

Na mumkin

😂😂😂😂😂😂

اگر آپ سو سال بھی حکمران رہے کبھی ایسا نہیں ہوگا۔ارب پتی سرمایہ داروں کے ایجنٹ۔۔۔😝😝😝

پاکستان طاقتور ملک ہے مگر آپ سیاستدانوں نے اسکو بزدل اور غلام بنا کر رکھا ہوا ہے دینا کے سامنے ۔۔۔

insha'Allah

Hahahaha!

We are with you... Stay blessed

کچھ لوگوں نے 22 کروڑ عوام کی زمہ داری اس کو سونپ دی جس نے کبھی اپنے بچوں کی 👈ذمہ داری نہیں لی 🙈

O teri khair

Tu dafa ho manhos kahi ke

By Allah's grace and will

InnShaAllah ✌

30 months day intzar hi kar rahay hain

🙏او پائ معافی دے دے... رب دا واسطہ ای. او دیگ والی گل نہ کرو...... تُسی چوہدری ہوو گے پر سانوں (. گاما.) نہ بناؤ🙏 مہربانی کرو... اپوزیشن نوں زہن وچوں کڈو. 😒😒😒

🤔

ابھی مزید صبر؟تمہیں تین سال تو ہو گئے لیکن ابھی تک کارکردگی صفر ہے.

جو بچا ہے اس بھی کام تمام ہوگا اگر تم رہے

Well joke PM sb..lagey Raho

Never believed in his empty promises but now knowing what is so evident, it is mere rhetoric (Truck ki Batti) & nothing else. What happened to Tabdeli, Inqilab, Somani, Choor, Mafia & other so many CHOORANS!

انشاءاللہ

Belkull👍👍

We always looked for aid and also got generous aid but boasted as a big power second to none ! Better we come down on the earth, start working hard to earn our living and stop surviving on foreign aid, loans and expertise even for low tech projects.

3 sal aur kar lete hain

or taqat choro roti do bhai

In other words “Ghabrana nahi” 🤬

InshAllah 👍

In shaa Allah.long live Pakistan

ایہدے مرن تک صبر کرو فیر سب ٹھیک ہو جائے گا

Ya wrong number hai :)

🤓🤓🤓🤓🤓 خان صاحب تھوڑا نہیں بہت زیادہ صبر ہو گیا.

ye wala nasha chaea

Insha Allah

Hahahahahah mazaq kr rha he

انشا ءاللہ

تیرے مرن توں بعد۔ انشاءاللہ اور پاکستان بنے گا انشاءاللہ لیکن صرف نواز شریف کی لیڈر شپ سے۔ انشاءاللہ۔

Inshallha

besharm

Ja ja tor jaaa...........

Beginning with begging, ending with big bagging, and Pakistan will be the best beggar in the world very soon. Beggar khan

Sharam ker

حرامى نشہ کم کیا کر

Inshallah

maaaaaaffi de diyo jnb

بطور وزیراعظم اپنے آپ کو مضبوط کریں عوام کی بجائے کابینہ اراکین پر سختی سے ہاتھ ڈالیں اور جو کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اسے محکمے بدلنے کی بجائے فوراً کابینہ سے الگ کریں اور اپنی ٹیم پورے میرٹ پر منتخب کریں پھر دیکھیں آپکے کہے الفاظ کیسے حقیقت کا روپ دھاریں گے۔

اوھوھو وہ بھی اپکی قیادت میں اللہ کاواسطہ دے کرکھتاھوملک کواسی حال پرچھوڑکے جاوتواڈی مھربانی ھوگی توبھت بھترھوگا

In sha Allah

جھوٹا نمبر ون

سو دن؟ تین مہینے ؟ وہ والا خان کہاں گیا ہم نے تو اسے ووٹ دیا تھا ۔۔ یہ کہانیاں تو پچھلے بھی سناتے تھے کہ خزانہ خالی صورت حال نازک ۔۔۔

ليونې سړې ئی عمران خانه- دا څه خلقو پورې ټوقې کئ

ٹرک کی بٹی پیچھے جب صبر اور گھبرانا نہیں لفظ استعمال اکثریت سے شروع ہوجاے تو پاکستانیوں سمجھ جاؤ کہ کٹھ پتلی ہر محاز پر ناکام

NEXT TO NEXT GENERATION AND NOT BEFORE UNTIL WE SHALL NOT BRING JUDGES FROM UK

Hahaha

plz suscribe kr den youtube channel

Pakistan ka hr hukumran bil ahir najomi kio ban jata he yr🙃🙃🙃

اخلاقی دیوالیہ پن ڈی چوک میں 126 دن جاری رہا۔ ملک دشمنی کی تفصیل فارن فنڈنگ کیس میں سامنے آئے گی۔ ابی نندن کی 24 گھنٹے میں رہائی نیازی کی بھارت سے دوستی کی دلیل ہے۔ زرائع روز گار پیدا کرنا۔ سڑکیں بنانا۔ 5 کے مقابلے میں 6 ایٹمی دھماکے کرنا ملک سے محبت کا سبب ہے MaryamNSharif

اگلی جنم میں

پی پیالہ صبر دا... کوئی ساتھی نئی قبر دا...

خواب میں

انشاءاللہ

انشاءاللہ

ان شاء اللہ

اس بیان کے بعد یہاں لوگوں کے کومنٹس پڑھنے والے ہوں گے امید ہے لا تعداد گالیاں ملیں گی خان صاحب کو 🤣🤣🤣🤣

Allah Akbar

lanat krta hn tm jese harami par

Joke of the day

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کا حکمسپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے جلد فیصلے کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے یہ حکم لاکھڑا پاور پلانٹ بے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہKidr gya kamran khan jisne 2 din pehle jhooti khabar di thi ,بری خبر WTH.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکٹورل کالج کا اہم کردار، جو بائیڈن کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےامریکا میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکٹورل کالج کے اہم کردارکی وجہ سےڈیموکریٹک امیداوارجو بائیڈن کوزبردست مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیارتحریک انصاف نے سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیار کرلیا، وزیراعظم عمران خان سے سندھ کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اگر یو ٹرن آ گیا تو؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »