سعودی عرب: خواتین اور غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: خواتین اور غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان ARYNewsUrdu

سعودی عرب نے غیر ملکی شوہر سے سعودی خواتین کی اولاد کے لیے سہولتوں کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔

سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر غیر ملکی شوہر سے سعودی خاتون کی اولاد مملکت میں مقیم ہوگی تو انھیں ماں کی کفالت میں اقامہ دیا جائے گا، مملکت سے باہر سکونت کی صورت میں اگر اس کا ریکارڈ صاف ہو تو ماں اسے اپنے اقامے پر مملکت بلا سکتی ہے۔ سعودی خواتین سے غیر ملکیوں کی اولاد کے ساتھ تعلیم اور علاج کے معاملے میں سعودیوں جیسا برتاؤ کیا جائے گا اور نجی اداروں میں انھیں سعودی جیسا شمار کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایران قطر اور سعودی عوام مجھے قتل کردیں گے‘واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی نژاد امریکی کاروباری شخصیت حائم سابان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے جیو رپورٹر کو ISI کےگیدڑوں نے اغوا کیا ہےسپریم کورٹ کے اور FATF کےفیصلے میں عمران اور عارف علوی کو قصور وار نہیں ٹھہرایا گیایہ توبے اختیار ہیں کل کے فیصلے میں گانڈو باجوہ اور آئی ایس آئی کو شکست ہوئی ہے جو 72سالوں سے اقتدار پہ قبضہ جمائے ہوئے ہیں پھر نعرہ لگاؤ باجوہ کتاہاےہاے اس کو کوئ سمجهاءے کہ جو کرو اللہ کے لیئے کرو اور اللہ سے ڈرو.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ماسک نہ پہننے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کارروائیاںریاض: سعودی عرب میں ماسک کی پابندی نہ کرنے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان کا ریکارڈ جمع کیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مکانوں و دکانوں کے کرایوں میں اتار چڑھاؤسعودی عرب میں سال رواں کے دوران املاک کی قیمتوں اور کرایوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، مکانوں کے کرایوں میں اضافہ جبکہ دکانوں کے کرایوں میں کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ماسک نہ پہننے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کارروائیاںسعودی عرب: ماسک نہ پہننے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کارروائیاں SaudiArabia CoronaVirus Pandemic FaceMasks PrecautionaryMeasures Violations KSAMOFA saudiarabia SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 20 ریال کا نیا کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آ گیا (ویڈیو دیکھیں)سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی ( ساما) نے آج سے 20 ریال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL france recalls Ambassadors to Turkey Aj Sabi Hoga Sudia Arab Pakistan Ka Sirf Dushman He Yaqeen na ae tu Note Check Kro Lo... Azad Kashmir Or Gilgit End Jammu and Kashmir Ko Ek Azad Riyasat Dikhya gya he..😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام کی ایگزٹ ری انٹری ویزے کے حوالے سے اہم وضاحتخروج و عودہ ویزے کے دن متعین ہوں یا اس میں یہ تحریر ہو کہ فلاں تاریخ سے قبل واپس آنا ہے تو ایسی صورت میں دن اور واپسی کی متعینہ تاریخ کی پابندی کرنا ہوگی۔ ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »