ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ کورونا سے متاثرہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کی خاطر ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ قرض ک

ی رقم سے کورونا سے ہونے والے نقصاناات کا ازالہ کیا جائے گا جس میں مالیاتی نظام کی بہتری، نظام میں شفافیت، نجی شعبے کی ترقی اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات شامل ہیں۔

ورلڈ بینک نے گذشتہ ہفتے بھی 77 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دی تھی، اس طرح ورلڈ بینک کی جانب سے صرف 7 روز میں ایک ارب 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول Pakistan CoronavirusInPakistan CoronaCrisis China Funds FundsReceived StateBankOfPakistan StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI zlj517 MFA_China shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینک تعطیل سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلانکراچی: بینک دولت پاکستان یکم جولائی2020ء بروز بدھ کو ’’بینک تعطیل‘‘ کے موقع پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینک تعطیل سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان -کراچی: بینک دولت پاکستان یکم جولائی2020ء بروز بدھ کو ’’بینک تعطیل‘‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا تاکہ بینک اپنے کھاتے کلوز کر سکیں۔ مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک تعطیل کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین اپنی دفتری ذمہ داریاں (کورونا وائرس کی حالیہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا 2011 کا ورلڈ کپ بھارت کو فروخت کیا گیا؟ تحقیقات کا آغازکیا 2011 کا ورلڈ کپ بھارت کو فروخت کیا گیا؟ تحقیقات کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج میں حملے کے بعد آج کاروبار کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں گزشتہ روز چار دہشتگردوں نے سٹاک ایکسچینج پر حملہ کیا لیکن سیکیورٹی گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے انہیں داخلی راستوں پر ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »