برطانیہ کا لیسٹرشائر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: برطانوی حکومت نے لیسٹرشائر میں کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2 ہفتوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ برطانوی سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ لیسٹر میں غیر

ضروری دکانوں کو کھولنے کی اجازت نہیں ہو گی جب کہ تعلیمی اداروں کو بھی جمعرات سے بند کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عوام انتہائی مجبوری کے علاوہ باہر نہ نکلیں۔ یہاں 650 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہونے پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ لیسٹر شائر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد برطانیہ کا 10 فی صد ہے۔ علاقے میں اب تک سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 3 ہزار 216 ہے جن میں عام شہریوں کے علاوہ طبی عملے کے ارکان بھی شامل ہیں۔

میئر پیٹر سولسبے کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس مرتبہ پہلے نافذ شدہ لاک ڈٓاون سے بھی سخت پابندیاں لگائی ہیں لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب ناگزیر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ق) کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم نے حکومتی اور اتحادی اراکین کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا، بجٹ منظوری کیلیے مشاورت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کا وزیرِ اعظم کے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہمسلم لیگ ق نے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے آج دیئے جانے والے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیما کا ملک بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہپیما کا ملک بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جوابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »