وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن

فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ کہنا چاہئے تھا کہ پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹنے والا شریف خاندان رل ،عوام پر اعدادوشمار کاجادوچلاکر بیرن ملک جائیدادیں بنانے والا اسحاق ڈار رل ،نوعمری میں ارب پتی بن جانے والے کرپٹ شریف خاندان کے سپوت رل ۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ آنکھوں پراندھی عقیدت کی پٹی چڑھائے آل شریف کے حواری رل،آل شریف کی منشی گیری کرنے والے کاہنہ کاچھہ کے ارسطو رل ،انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان مشکل حالات سے جلد نکل آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال UsmanBuzdar ChaudhryPervaizElahi Meet Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News UsmanBuzdar ChaudhryPervaizElahi Meet Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید کا ریلویز میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلانوفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد راولپنڈی میں پریس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوالوزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »