وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ وہ بتائیں کہ عوام کا آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟

اداکار نے لکھا کہ وزیراعظم جب اپوزیشن میں تھے تو ہمیں مستقل یہ بتاتے رہے کہ ’یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں‘ ہے، عمران خان کی اس بات کا کیا ہوا؟ واضح رہے کہ حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سمیت عام سوشل میڈیا صارفین اپنا ردعمل دے رہے ہیں اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا اسمبلی فلور پر وزیر اعظم کو مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کا وزیراعظم کو اسمبلی فلور پر مناظرے کا چیلنج PMIKAssemblySpeech
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کی صنعتوں کو بحال کرنے کے حوالے سے وزیر اعظم کا اہم فیصلہفیصل آباد کی صنعتوں کو بحال کرنے کے حوالے سے وزیر اعظم کا اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید کا ریلویز میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلانوفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد راولپنڈی میں پریس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیر ہوابازی غلام سرور سے استعفیٰ کا مطالبہپیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیر ہوابازی غلام سرور سے استعفیٰ کا مطالبہ ImranKhanPTI MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »