انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج میں حملے کے بعد آج کاروبار کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں گزشتہ روز چار دہشتگردوں نے سٹاک ایکسچینج پر حملہ کیا لیکن سیکیورٹی گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے انہیں داخلی راستوں پر ہی

جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے روک لیا اور مار گرایا تاہم حملے کے باعث چند لمحوں کیلئے سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ آئی لیکن اس کے بعد معمول کا کام شروع اور کچھ ہی دیر میں مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار گزشہ روز 34 ہززار 181 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم آج کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان پیدا ہوتا دکھائی دیا جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ۔100 انڈیکس اس وقت 69 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 34 ہزار 251 پوائنٹس پر آ گیاہے اور امید کی جارہی ہے کہ آج اس میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ سکتا ہے ۔دوسری جانب آج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر بھی 12 پیسے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 30 پیسے میں فروخت ہو...

دوسری جانب آج ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث بھی معیشت کو شدید دباﺅ کا سامنا ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 20 ہزار 930 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2846 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 377ہو گئی ہے جبکہ 118 افراد دم توڑ گئے ہیں اور اموات 4 ہزار 304 ہو گئیں ہیں تاہم 98 ہزار 503 افراد اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئےاسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 500 سے زائد نئے کیسز کی تصدیقمحکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 576 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 74 ہزار 778 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »