سینڈک پروجیکٹ پر کام کرنیوالی چینی کمپنی کی مائننگ لیز میں 15سال کی توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: وزیراعلیٰ جام کمال خان کی قیادت میں حکومت بلوچستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سینڈک پروجیکٹ پر کام کرنیوالی چائنیز کمپنی ”ایم سی سی، ایس ایم ایل“ کی مائننگ لیز میں 15سال کیلئے توسیع کر دی۔ معاہدے

کی توسیع کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت اور چینی کمپنی کو ارسال کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینڈک میں کام کرنیوالی چائنیزکمپنی ”ایم سی سی /ایس ایم ایل“ کیساتھ معاہدے میں 15سال تک توسیع کر دی ہے۔

کمپنی اپنے ذاتی رسک پر 45 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے ایکسپلوریشن کرسکتی ہے، حکومتی معاہدے کی میعاد 31 اکتوبر 2022 کو ختم ہو رہی ہے، توسیع معاہدے پر بلوچستان منرلز رولز 2002 کے تحت عملدرآمد کیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود بردپی آئی اے میں بڑے پیمانے پر ٹکٹوں کی مبینہ طور پر خود برد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں الو کا پٹھا ہوںتحریک انصاف کی حمایت پر حسن نثار کی خود کو گالیاںڈیلی پاکستان آن لائن (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے پر اپنے آپ کو گالیاں دے دیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل قتل کیس: ملزم کی بریت پر حکم امتناع کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں ملزم کی بریت پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی، سندھ حکومت نے فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »