ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کئی کرکٹرزصحتیاب ہوگئے، بعض اب بھی بحالی صحت کے لیے کوشاں

چلتے ہوئے مڑنے میں مشکل الزائمر کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہے، تحقیقکراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاکورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیاوزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے اہم ملاقاتبھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیا، کئی کرکٹرزصحتیاب ہوگئے جبکہ بعض اب بھی بحالی صحت کیلیے کوشاں ہیں۔

بھارت سے بدترین شکست کے بعد گرین شرٹس کو پلیئرز کی صحت پر بھی تشویش لاحق ہے، کئی کرکٹرز وائرل بخار کا شکار رہے، البتہ بورڈ نے یہ بات میڈیا سے چھپائے رکھی۔ گزشتہ روز پہلے اعلان ہوا کہ ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے، جب میڈیا میں فٹنس مسائل پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں تو پی سی بی نے نوٹ جاری کیا کہ ٹیم کے کئی کرکٹرز گذشتہ کچھ روز بخار میں مبتلا رہے،ان میں سے بیشتر اب صحتیاب ہو چکے،دیگر بدستور میڈیکل پینل کی زیرنگرانی بحالی صحت کا عمل مکمل کریں گے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور اسامہ میر کو بھی بخار تھا تاہم دونوں کی طبیعت اب بہتر ہے، پروٹوکول کے تحت بخار کی علامت پر پلیئرز کے کوویڈ اور ڈینگی ٹیسٹ بھی ہوئے...

دریں اثنا گذشتہ شام 6 سے رات 8بجے تک ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا،اس میں 12 کھلاڑی شریک ہوئے جبکہ عبد اللہ شفیق، شاہین آفریدی ،محمد رضوان، سلمان علی آغا، محمد حارث اور زمان خان نے ہوٹل میں ہی آرام کیا، کپتان بابر اعظم سمیت دیگر پلیئرز نے بھرپور نیٹ پریکٹس کی، کوچز کھلاڑیوں کی خامیاں دور کراتے نظر آئے، بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ فیلڈنگ پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی، سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلیے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیااسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور ادیب فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔  فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ’اگر 7 دن میں 724 بچوں کو قتل کرنے والی نسل کش ریاست کی طرف سے عوامی طور پر حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے تو ہم آخر وقت تک کرکٹ میچوں میں ہارنے پر خوش ہیں‘۔ Happy to...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر طنز، فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیامعروف پاکستانی ادیب، سیاستدان اور سماجی کارکن فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کی جانب سے پاکستان کی شکست اور بھارت کی جیت پر خوشی منانے پر صیہونی ریاست پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 14 اکتوبر کو میچ کھیلا گیا جس میں بھارتیوں کی جانب سے کئی غیر اخلاقی مناظر دیکھنے کو ملے۔میچ میں بھارت نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے ابتدائی تین میچز میں سے دو جیت چکی ہے روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستانیوں کو ٹیم کے قائد سے امیدیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے ابتدائی تین میچز میں سے دو جیت چکی ہے روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستانیوں کو ٹیم کے قائد سے امیدیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2015، آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیاگیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »