پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور ادیب فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔  فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ’اگر 7 دن میں 724 بچوں کو قتل کرنے والی نسل کش ریاست کی طرف سے عوامی طور پر حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے تو ہم آخر وقت تک کرکٹ میچوں میں ہارنے پر خوش ہیں‘۔ Happy to...

کراچی پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور ادیب فاطمہ بھٹو نے اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔

فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ’اگر 7 دن میں 724 بچوں کو قتل کرنے والی نسل کش ریاست کی طرف سے عوامی طور پر حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے تو ہم آخر وقت تک کرکٹ میچوں میں ہارنے پر خوش ہیں‘۔ Happy to lose cricket games till the end of time if the alternative is being publicly cheered by a genocidal state that murdered 724 children in 7 days.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیااسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے الجزیرہ نیوز چینل کو بند کرنے کی تیاری شروع کر دییروشلم: اسرائیل کی حکومت نے دنیا کے سامنے اس کے مظالم کو بے نقاب کرنے والے قطری نیوز چینل الجزیرہ پر پابندی لگانے کیلیے غور شروع کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہاٹلانٹا : معروف امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون صحافی نے حماس کے ہاتھوں اسرائیلی بچوں کے سرقلم کرنے کے دعوے پر معذرت کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »