ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے ابتدائی تین میچز میں سے دو جیت چکی ہے روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستانیوں کو ٹیم کے قائد سے امیدیں ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 بھارت میں جاری ہے۔ پاکستان ٹیم نے ابتدائی تین میچز میں سے دو میں نیدر لینڈ اور سری لنکا کے خلاف فتح حاصل کی ہے جب کہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میگا ایونٹ میں ہارنے کا سلسلہ برقرار رکھا۔

گرین شرٹس اب جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائیں گے۔ میگا ایونٹ میں اتار چڑھاؤ والی کیفیت کے دوران پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور کتنی امیدیں وابستہ ہیں اس حوالے سے اپسوس پاکستان نامی ادارے نے عوامی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے۔ گزشتہ دنوں ورلڈ کپ کے حوالے سے کیے گئے سروے کے مطابق میگا ایونٹ میں بیٹنگ کے شعبے میں 42 فیصد پاکستانیوں کی امیدیں قومی کپتان بابر اعظم سے وابستہ ہیں جب کہ 37 فیصد کا کہنا ہے کہ بیٹنگ میں محمد رضوان پاکستان کی جانب سے سب سے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔

اس سروے میں بولنگ کے شعبے میں 47 فیصد پاکستانیوں کو یہ یقین ہے کہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں شاہین شاہ آفریدی حاصل کریں گے۔ بات کریں فیلڈنگ کی تو اس میدان میں 21 فیصد شاداب خان اور 18 فیصد بابر اعظم کے حامی ہیں جب کہ وکٹوں کے عقب میں شکار کے لیے 65 فیصد پاکستانی محمد رضوان سے اچھی کارکردگی کی امید رکھتے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان ورلڈ کپ میں سیمی فائنل سے بھی آگے جا سکتا ہے‘سابق کپتان اظہر علی نے گرین شرٹس سے اچھی امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں وہ کہتے ہیں کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں سیمی فائنل سے بھی آگے جا سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا اور سری لنکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سنگین حادثہورلڈ کپ میں گزشتہ روز لکھنو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سنگین حادثہ پیش آیا تاہم شائقین بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔