پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیز ترین مرچ قرار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے پہلے یہ اعزاز کیرولائنا ریپر نامی مرچ کے پاس تھا

ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیاسری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیںغزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدانڈونیشیا کی تکنیکی ٹیم جہاز کی مرمت کیلیے پاکستان پہنچ گئیپی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کا تقررنے پیپر ایکس نامی مرچ کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔ ۔

جنوبی کیرولائنا کی ونتھراپ یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم نے پیپر ایکس کی تیزی کے متعلق بتایا۔ ٹیم کے مطابق پیپر ایکس کی تیزی 26 لاکھ93 ہزار اسکوول ہیٹ یونٹس ہوتی ہے جبکہ کیرولائنا ریپر کی اوسط تیزی 16 لاکھ40 ہزار اسکوول ہیٹ یونٹس ہوتی ہے۔پکر بٹ پیپر کمپنی کے بانی اور کیرولائنا ریپر مرچ اگانے والے ایڈ کیوری نے ’فرسٹ وی فیسٹ‘ نامی یوٹیوب چینل پر پیپر ایکس کی رُونمائی کی۔فی الحال پیپر ایکس کے مالکانہ حقوق ایڈ کیوری نے اپنے پاس رکھے ہیں یعنی اس کے پودے اور بیج فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔’’ورلڈکپ؛...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی خوبصورت ترین خاتون فٹ بالر، نئی تصاویر بھی سامنے آگئیںپیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی خوبصورت ترین فٹ بالر قرار دی جانے والی اینا ماریا مارکووک ان دنوں چھٹیوں پر پیرس میں موجود ہیں، جہاں سے انہوں نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 23سالہ اینا ماریا کروشیا کی قومی فٹ بال ٹیم کا حصہ ہیں اور ’گراس ہوپر فٹ بال کلب‘ سے بھی وابستہ ہیں۔  View this post on Instagram A post shared by...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں 8 سالہ بچی کی لاش پر سر رکھے سوگوار بلی دنیا کے لئے سراپا سوال بن گئیغزہ : آٹھ سالہ بچی مرزوق کی لاش پر سر رکھے سوگوار بلی دنیا کے لئے سراپا سوال بن گئی، مرزوق کی بلی اپنے دوست کی جدائی برداشت نہ کرسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں 8 سالہ بچی کی لاش پر سر رکھے سوگوار بلی دنیا کے لئے سراپا سوال بن گئیغزہ : آٹھ سالہ بچی مرزوق کی لاش پر سر رکھے سوگوار بلی دنیا کے لئے سراپا سوال بن گئی، مرزوق کی بلی اپنے دوست کی جدائی برداشت نہ کرسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،موسم سرد ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ،بجلی کی فراہمی معطل ہو کررہ گئی ،سردی کی شدت بڑھ گئی ۔لاہور، بہاولپور، لودھراں، خانیوال،بورے والا،پاکپتن ، بنوں اور شمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی۔حب، لسبیلہ اور اوتھل سمیت بلوچستان میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ،ندی نالوں میں...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہش مند وں کے لیے خوشخبریلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہش مند وں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب آپ اپنی یہ پسندیدہ گاڑی میزان بینک کے ذریعے آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سوزوکی آلٹو چار مختلف ماڈلز وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر اے جی ایس میں آتی ہے۔ ان تمام ماڈلز کی قیمت بالترتیب 22لاکھ 51ہزار روپے، 26لاکھ 12ہزار روپے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے دورہ اسرائیل پر جانے کی تصدیق کردیامریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اسرائیل کے دورے پر جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے دہشتگرد حملے کے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے اسرائیل جارہا ہوں جبکہ وہاں سے اردن کے لئے روانہ ہو جاؤں گا جو سنگین انسانی ضروریات سے نمٹنے اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے ہوگا۔ امریکی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »