ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے واکھنڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں اتریں گی۔

جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیمیں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء کے میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم میگا ایونٹ میں چار میچز کھیل کر تین میں کامیابی حاصل کر چکی ہے، دوسری جانب بنگلا دیش نے بھی ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ پہلی بار افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ رحمان اللہ گرباز نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ابراہیم زدران 87 رنز بنا کر نمایاں رہے، رحمت شاہ 77 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی 48 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امام الحق کا بھی دُلہا بننے کا فیصلہ، شادی کی تاریخ سامنے آگئیقومی کرکٹر ورلڈ کپ کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے سنچری میکر کلاسن نے انگلش کھلاڑی سے 'معافی” کیوں مانگی؟ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی میچ کے بعد سنچری بنانے والے پروٹیز بیٹر نے انگلش کھلاڑی سے معافی مانگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے سنچری میکر کلاسن نے انگلش کھلاڑی سے 'معافی” کیوں مانگی؟ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی میچ کے بعد سنچری بنانے والے پروٹیز بیٹر نے انگلش کھلاڑی سے معافی مانگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج مری میں اہم ملاقاتیں کریں گےلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج مری جائیں گے ، جہاں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے اور کل اسلام آبادہائی کوٹ میں پیش ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج مری میں اہم ملاقاتیں کریں گےلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج مری جائیں گے ، جہاں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے اور کل اسلام آبادہائی کوٹ میں پیش ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »