مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج مری میں اہم ملاقاتیں کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج مری جائیں گے ، جہاں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے اور کل اسلام آبادہائی کوٹ میں پیش ہوں گے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج مری جائیں گے ، جہاں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے اور کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔نوازشریف آج لاہور سے مری پہنچیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مری میں قیام کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ، نواز شریف مری میں قیام کے دوران اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔گزشتہ روز سابق وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نوازشریف سے جاتی...

سابق وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے فیملی ممبران کے ہمراہ نوازشریف سے ملاقات کی، نوازشریف سے قریبی رشتہ داروں نے بھی ملاقات کی اورانہیں صحتیابی اور چارسال بعد وطن واپسی پرمبارکباد دی۔ یاد رہے ہفتے کے روز سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچے تھے ، اسلام آباد آتے ہی سب سے پہلے انھوں نے قانونی ٹیم سے مشاورت کی اور ایئرپورٹ پر ہی ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی درخواست پردستخط کیے اور بائیومیٹرک کے بعد لاہورروانہ ہوئے۔3

بعد ازاں نوازشریف کے جہاز نے لاہور ایئرپورٹ پرلینڈ کیا ، جہاں شہبازشریف نے استقبال کیا اور نوازشریف لاہور ایئرپورٹ سے ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر مینار پاکستان کے قریب شاہی قلعہ سے جلسہ گاہ پہنچے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، درخواست دائر کرنے کا عدالتی وقت ختماسلام ۤباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے آج درخواست دائر کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد : ن لیگ قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ گئے، ن لیگ کارکنان اور صحافی بھی نواز شریف کے ساتھ طیارے میں موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز والد کے پاکستان پہنچنے کی خوشی میں آبدیدہاے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز والد کے پاکستان پہنچنے کی خوشی میں آبدیدہاے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »