نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد کردی گئی، نواز شریف اسلام آباد آباد کے بعد لاہور ائیر پورٹ پہنچیں گے۔

نواز شریف لاہورائیر پورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امرا جائیں گے ، جہاں آرام کے بعد شام 7 بجے جلسہ گاہ جائیں گے، نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف ، مریم نواز ، مریم اورنگزیب جلسہ گاہ جائیں گے۔خیال رہے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وطن واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں ، نوازشریف کاطیارہ 10بجکر 42منٹ پر دبئی سے پاکستان روانہ ہوا۔

میاں نواز شریف کا طیارہ دبئی سے اسلام آباد لینڈ کرے گا ، جہاں مختصر قیام کے بعد لاہور ہوگا، نواز شریف کا 3 سے 4 بجے کے دوران لاہور ائیرپورٹ پہنچنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خصوصی طیارہ نوازشریف کو لے کر دبئی سے کتنے بجے اُڑے گا اور پاکستان کب لینڈ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن نے نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے خصوصی چارٹر فلائٹ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق غیرملکی ائرلائن کی خصوصی فلائٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان جا رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آئیں گے ، بھر پور استقبال ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔اس حوالے سے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، جہاں شہباز شریف اور مریم نواز نے دورہ کرکے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے کراچی، کوئٹہ، گلگت،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگےبھارت میں شیڈول میگا ایونٹ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح اور نیب پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہو ئے ۔دوران سماعت وکیل صفائی قاضی مصباح نے کہا کہ میاں نواز...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے۔ ان کی دبئی روانگی اہم میٹنگ کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی، نواز شریف کو دبئی ایئرپورٹ حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی اسماء نواز کے ساتھ ایمریٹس ہلز دبئی میں قیام کر رہے ہیں،  وہ دبئی میں دو دن قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »