امام الحق کا بھی دُلہا بننے کا فیصلہ، شادی کی تاریخ سامنے آگئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹر ورلڈ کپ کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

سیالکوٹ میں ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج پرچھاپہانتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے، پیپلزپارٹیمصنوعی سیارچے اور خلائی کرافٹ خلائی ماحول آلودہ کر رہے ہیں، تحقیقآئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکانکراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتلبلوچستان عوامی پارٹی کا نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدمپاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے بھی ورلڈ کپ کے بعد دُلہا بننے کا فیصلہ...

امام الحق کا نکاح 25 نومبر 2023 بروز ہفتہ کو طے پایا ہے جبکہ اگلے روز لاہور میں دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوگی جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کرکٹ سے وابستہ اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ورلڈ کپ سے پہلے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور شاداب خان دولہا بنے تھے اب امام الحق زندگی کی ایک نئی اننگز کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔

کپتان بابر اعظم کے والدین بھی بیٹے کے سر پر سہرا سجانے کی سوچ ضرور رکھتے ہیں لیکن ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی بات چیت اور شادی کا باقاعدہ دن طے نہیں ہوا۔امام الحق اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود ہیں۔ قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک اپنے چار میچز کھیل چکی ہے جس میں اسے 2 میں فتح اور 2 میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔نواز شریف سرکاری پروٹوکول میں جاتی امرا پہنچ گئے، پولیس کی سیکیورٹی پر وضاحتلاہور میں پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاوا، درجنوں کارکن...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امام الحق کے بینڈ باجے بجنے کو تیار، تاریخ سامنے آ گئی مگر لڑکی کون ہے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی شادی کی تاریخ طے ہو گئی جو سامنے آ گئی ہے۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امام الحق کو ورلڈ کپ سے واپسی پر شادی کا لڈو کھلایا جائے گا، تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے ہو گا، اسی رات قوالی نائٹ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ امام الحق کے نکاح کی تاریخ 25 نومبر مخصوص کی گئی ہے جب کہ دعوت ولیمہ 26...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امام الحق کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئیقومی کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی دلہنیا بیاہنے جاہ رہے ہیں۔ اوپنر بلےباز امام الحق ورلڈ کپ کے بعد شادی کریں گے۔ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہوجائے گا۔ امام الحق کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ کی تقریب 23 نومبر کو ہوگی۔ امام الحق کے نکاح کی تقریب 25 نومبر کو طے کی گئی ہے۔ امام الحق کے ولیمہ کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کا کیچ چھوڑنے پر اسامہ میر کا بیان بھی سامنے آگیابنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران 9چھکوں اور 14چوکوں کی مدد سے 124گیندوں پر 163رنز کر کے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر  پلئیر آف دی میچ رہے۔ اس اننگز کو پاکستان کی شکست کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے ، ڈیوڈ وارنر 10سکور پر بیٹنگ کررہے تھے کہ تب ہی شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ نکلا لیکن اسامہ میر نے یہ کیچ چھوڑ دیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے متعلق کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »