عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد کی پاکستان واپسی کے پیش نظر انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نواز شریف کو اپنا حقیقی لیڈر بھی قرار دیا ہے۔

عمر اکمل نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ہمارے لیڈر کو گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید، آپ کی واپسی خوشیاں لائے گی، وہ مخلص اور حیقی لیڈر ہیں، بہترین کے لیے پُرامید ہوں۔your arrival will bring happiness..

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا اور نواز شریف 4 کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیںقومی کرکٹر عمر اکمل نے نواز شریف کی وطن آمد پر امیدیں باندھ لیں، اپنی ٹوئٹ میں ان کی آمد پر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’آپ کی آمد خوشیاں لائے گی، ہم اچھے کیلئے پرامید ہیں‘‘: نواز شریف کی وطن ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹر عمر اکمل نے بھی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے ۔  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئیٹڑ ) پر جاری بیان میں عمر اکمل نے نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور انہیں اپنا حقیقی لیڈر قرار دیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نےلکھا کہ  ’’آپ کی آمد خوشیاں لائے گی، ہم اچھے کیلئے پرامید ہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز والد کے پاکستان پہنچنے کی خوشی میں آبدیدہاے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز والد کے پاکستان پہنچنے کی خوشی میں آبدیدہاے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »