پاکستانی فنکاروں پر انڈیا میں پابندی کی درخواست بھارتی عدالت نے مسترد کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے امن اور ثقافتی ہم آہنگی کو فنکاروں کے ذریعے پھیلانے کی ضرورت پر زور دیا

سیالکوٹ میں ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج پرچھاپہانتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے، پیپلزپارٹیمصنوعی سیارچے اور خلائی کرافٹ خلائی ماحول آلودہ کر رہے ہیں، تحقیقآئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکانکراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتلبلوچستان عوامی پارٹی کا نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدمایک اہم فیصلے میں بمبئی ہائیکورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر انڈیا میں کام کرنے پر پابندی لگانے کی درخواست کو مسترد...

بھارتی میڈیا کے مطابق ہائیکورٹ نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے امن کے فروغ اور ثقافتی ہم آہنگی کو فنکاروں کے ذریعے پھیلانے کی ضرورت پر زور دیا۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ محب الوطن ہونے کا مطلب پڑوسی ممالک سے نفرت اور دشمنی نہیں ہے بلکہ سچا محب الوطن وہ ہے جو بے لوث ہوکر اپنے ملک کی خدمت کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہاسرائیلی فوج نے اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیاامریکا نے چین میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے متعلق اہم رپورٹ جاری کی ہے جس کے جواب میں چین نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا جوہر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں ٹیلی فونک رابطہامن نہتے شہریوں کو کسی بھی صورت میں نشانہ بنانے کو سختی سے مسترد کیا، انہوں نے کہا کہ غزہ میں جاری عسکری کارروائیاں فوری طور پر روک دی جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »