وبا سے بچاؤ اور مشکل کی گھڑی میں مدد کیلئے ہر شہری تک پہنچیں گے، آرمی چیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وبا سے بچاؤ اور مشکل کی گھڑی میں مدد کیلئے ہر شہری تک پہنچیں گے، آرمی چیف ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ پاک فوج کےجوان ملک کے کونے کونےمیں شہریوں تک پہنچیں، وبا سے بچاؤ اور مشکل کی گھڑی میں مدد کیلئےہر شہری تک پہنچیں گے۔

آرمی چیف نے کہا کہ قومی مربوط کوشش سے ان خطرات پر قابو پاسکتے ہیں، طےکردہ اقدامات بروقت کر لیے گئے تو پورا معاشرہ محفوظ رہےگا اس لیے ہمیں بلاتفریق رنگ ونسل ایک قوم بن کر اس وبا سے لڑنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is the time Pakistan and Pakistani Nation Required all Pakistani rich and poor people should be on single page. Please help poor people. Send them food only. If you find near to you people are hungry with kids so please Provide food to them. Please.

👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

Very Good sir

Army chief sahib ghareeboon k rashan or gharoon k kirayoo k baray main bhi notis lain Kahan say ada Karain gay.

Students are crying and payin lacs fees just for online poor classes. Everbody is playing dialogues game. SuspendOnlineClasses

3-ھرات صوبے میں کورونا کے مریضوں کے لئے 400 ملین افغانی روپیوں کے بجٹ سے ایک شاندار ہسپتال تعمیر کروا رہا ہے، جس کا اج بارہواں دن ہے اور آئیندہ 8 دنوں میں مکمل ہو جائے گا،

2_تازہ ترین اطلاعات یہ ہے کہ افغان صدر نے ننگرہار اور قندہار کے صوبوں کو کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پچاس پچاس ملین افغانی روپیہ دینے کا اعلان کیا، ہر زون میں کورونا کی تشخیص کی لیبارٹری بنانے کا حکم دیا ہے، محدود وسائل کے ہوتے ہوئے .

Long live sir

جس کا وژن ہو وہ لیڈر ہوتا ہے افغان صدر ایک ایسے ملک کی سربراہی کر رہا ہے، جس کے پڑوسی ہر روز اور ہر لمحے ان کے لئے سانپ تیار کرتے ہیں اور بھیجتے ہیں، لیکن اس کے باوجود وہ اپنے ملک میں ترقی کے کاموں پر فوکس کرتا رہتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا کے دنوں میں کس طرح پاکستانی غریبوں کی مدد کر رہے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ملزمان کی ضمانت ہوتےہی ڈکیتیاں شروع ہوگئیں،چیف جسٹس'کرپشن کرنے والوں کوروزپیسہ کمانےکاچسکالگاہوتاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates اسیلیے تم نے گنجوں کو ضمانت دے کر باھر بھیج دیا پھر تو تم شرم کرو نہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی 好兆头,加油巴基斯坦的老铁们!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراسپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »