پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ہے' ڈاکٹر ظفر مرزا کا حوصلہ افزا انکشاف

کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے اندر کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹے سے کم ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 99 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی مجموعی

تعداد 1625 ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں سامنے آئے ہیں جہاں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 593 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 506 ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں 195، بلوچستان میں 144، گلگت بلتستان میں 128،اسلام آباد میں 51 اور آزاد جموں و کشمیر میں 6 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

好兆头,加油巴基斯坦的老铁们!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پنجاب میں 557 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ Correct your news Seems jealousy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan Kp 188
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »