کورونا: پنجاب میں 570 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

کورونا: کراچی میں شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کے لیے ایپ متعارف لائیو پیج:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کے دوران ’کراچی کے کچھ علاقوں میں لوگوں کو سمجھانا مشکل‘وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی ، اور پولیس کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں لاک ڈاؤن میں آنے والی مشکلات کے حوالے سے بات کی۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا ’جو غذائی اشیا، ادویات خریدنے اور فیکٹری میں کام کرنے جا رہے ہیں اُن کو اجازت دی جاتی ہے، اگر کسی گلی میں ایک سے زیادہ لوگ ہوتے ہیں تو اُنہیں واپس گھروں کو لوٹا دیا جاتا ہے۔‘ ایس ایس پی شیراز کا کہنا تھا ’ہم ایسے لوگوں کے حوالے سے پولیس کو آگاہ کیا ہے جنہیں لاک ڈاؤن سے استثنیٰ حاصل ہے۔ ’اگر کے الیکٹرک، واٹر بورڈ ، بینکس کا عملہ ہوتا ہے تو اُن کو ہم چھوڑتے ہیں۔‘اس موقع پر ڈی سی کورنگی نے نے بتایا کہ راشن کے لیے اب رش لگنا شروع ہو گیا ہے۔ ’ہم امن کمیٹی کے ذریعے لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہجببھی راشن بٹے گا تو لوگوں کے گھروںپر پہنچائیں گے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں 557 متاثرین، پاکستان میں کل تعداد 1500 سے بڑھ گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1508 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔ Correct your news Seems jealousy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستیہ تو ابھی شروعات ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا، انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں مسلمانوں پر وہ کسی سے ڈھکے چھپے تو نہیں. اللہ بہت خوب بدلہ دینے اور لینے والے ہیں. 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پاکستان میں ہلاکتیں 12 ہو گئیں، متاثرہ افراد کی تعداد 1495 تک پہنچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ نہ Allah pak reham kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی ؟تشویشناک خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز ، چین سرحدیں بند کرنے کو تیارجرمنی میں کروناکیسزکی تعداد42 ہزار سےمتجاوز،چین سرحدیں بند کرنے کو تیار Coronavirus CoronavirusPandemic CoronaCrisis WorldWide DeadlyVirus CoronaPatients Deaths Germany China NorthKorea MFA_China WHO GermanyDiplo Queen_Europe ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »