واٹس ایپ نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہوا

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس نے کاروباری افراد کے لئے جدید فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس نے کاروباری افراد کے لئے جدید فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میٹا پلیٹ فارمز کے سی ای اومارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ جلد واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے مزید کاروبار حاصل کرنے کے لیے مفت کلاؤڈ بیسڈ اے پی آئی سروسز متعارف کروائی جائیں گی۔ جدید سروسز کی بدولت واٹس ایپ پر کاروبار چلانے والے افراد کلاؤڈ اے پی آئی کا استعمال کر کے صارفین کے لئے اپنے جوابی وقت کو تیز کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ صارفین اب خاموشی سے گروپ چھوڑ سکیں گے - ایکسپریس اردوواٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین ایسے گروپس خاموشی سے چھوڑ سکیں گے جن میں وہ رہنا نہیں چاہتے تو کیا پہلے چیختے چیختے گروپ چھوڑا جاتا تھا۔۔عجیب ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا سگنل ، قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغوراسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دے دیا اور قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغور کیا جارہا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARYNEWSOFFICIAL شکل سے منحوس چور لگتا ہے ARYNEWSOFFICIAL ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پارلیمانی اصلاحاتی کمیٹی کا بائیکاٹ۔حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیاحکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف کے بغیر ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب چیلنج کر دیااسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے کا پلان دے دیااسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو پٹرول مرحلہ وار مہنگا کرنے اور اخراجات میں کمی کا پلان دے دیا، تاہم مختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے۔ In favour of increase of PETROL price only DIESEL price should not increase Those who can afford to buy a car can also fill the tank with costly petrol ARYNEWSOFFICIAL Gulamo se Jo chahe karwao بھکاری جرائم منسٹر کتے جلد دفع ہو کھیل تمارا ختم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »