پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد عامر لیاقت کی ناقابلِ یقین ویڈیو وائرل

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی ایک نئی ویڈیو میں ایسا بیان دیا ہے جس سے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ دانیہ کو واپس اپنانا چاہتے ہیں۔

پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت نے ایک ناقابلِ یقین ویڈیو شیئر کی ہے جس کو دیکھ کر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ دانیہ کو واپس اپنانا چاہتے ہیں اور انہیں اشارہ کر رہے ہیں کہ وہ واپس آجائیں تو وہ پاکستان چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں عامر لیاقت نے کہا کہ ’’میں اب یہاں نہیں رکوں گا، تھوڑا ٹائم مجھے لگے گا کیونکہ میں نے اپنے بچوں کے لئے بینک بیلنس چھوڑ کرجانا ہے، گھر اور گاڑی کا سودا کرنا ہے‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’آپ لوگوں سے اتنی درخواست ہے کہ مجھے چاہتے ہوں یا نہ آپ کی محبت دو دن تک ملک میں یہ ٹرینڈ چل رہا ہے ڈونٹ گو عامر بھائی مگر عامر بھائی اب جارہے ہیں ،اس لئے کیونکہ ان کا دل بہت دکھا ہے‘‘۔ڈاکٹرعامر لیاقت نے پاکستان کی عوام سے شکوہ کرتے ہوئے کہ کہ ان کے 24 سال اور آپ لوگوں کا...

انہوں نے کہا کہ آپ بہت ساری ایسی باتیں کہتے رہے جو نامناسب تھیں میں ہنس کے ٹالتا رہا اور ہنس ہنس کے سہتا رہا مگر اب میں چلا جاؤں گا۔ واضح رہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے، جبکہ عامر لیاقت کی اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کو اب بھی دانیہ کے واپس آنے کی امید ہے اور اگر دانیہ آجاتی ہیں تو شاید وہ دانیہ کو معاف کر کے نئی زندگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hakeem.ko.mat.chorna

آم چوس رھا ھے اس ویڈیو میں

بول والو عامر لیاقت کے علاوہ بھی خبریں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی نئی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرلBreakingNews عامر لیاقت کی نئی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل لنک پر کلک کیجئے amirliaquathussain ایندا ذلیل ہونا بن دا سی جنے خان نوں ستان دی کوشش وی كتی اؤندی کتے والی ہوئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقراء عزیز اور ہانیہ عامر کے درمیان کشیدگی ؟ ویڈیو سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقراءعزیز اور ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی معروف اداکارائوں میں ہوتا ہے،  ان دنوں شوبز انڈسٹری میں یہ افواہ گردش کر رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں : عفت عمراداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی مزید پڑھیں :GeoNews IffatOmer ھم کو گھنٹہ فرق ناپڑے ہے۔ 💥 Dono gaaf k shoken hen isi liye to teri phati hui hy OmarIffat اچھا مطلب یہ بھی شوق رکھتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ ہمیں ان اداکار یا مراسیوں کی توجہ نہیں چاہئے،ایسی ترجیحات ہونگی کسی اور کی- فالحال مقصد پاکستان ہے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »