روس یوکرین جنگ، دنیا پر غذائی قلت کا خطرہ منڈلانے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین جنگ، دنیا پر غذائی قلت کا خطرہ منڈلانے لگا ARYNewsUrdu

روس یوکرین جنگ سے دنیا بھر میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے صرف ایشیا اور افریقہ کے غریب اور ترقی پذیر ممالک ہی نہیں یورپ کے ترقی یافتہ ممالک کے عوام بھی اس پریشانی سے دوچار ہیں۔

روس یوکرین جنگ کے منفی اثرات سے عالمی معیشت بری طرح متزلزل ہوگئی ہے جس کا اثر صرف ایشیا یا افریقہ کے غریب ممالک پر ہی نہیں پڑ رہا ہے جس کی دنیا کے سامنے مثال سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی صورت میں سامنے آچکی ہے بلکہ یورپی ممالک بھی اس سے شدید متاثر ہوئے ہیں جہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد وہاں کے عوام کی مشکلات بڑھ چکی ہیں اور یورپی شہریوں نے فالتو اخرجات سے بھی ہاتھ کھینچنا شروع کر دیا ہے جس کے بعد اب وہ صرف ضروری اشیا کی خریداری پر ہی اکتفا کر رہے...

مختلف یورپی ممالک میں مچھیروں اور کسانوں نے مجموعی مہنگائی کے تناظر میں اپنی پیدوار میں اضافہ کر دیا ہے تو دوسری جانب پٹرول کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کی وجہ سے مال بردار ریل گاڑیوں اور سامان بردار ٹرکوں کی نقل وحرکت میں بھی کمی آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین جنگ کی مذمت کیوں کریں؟روس یوکرین جنگ کی مذمت کیوں کریں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ: ایرانی تیل کی مانگ میں ریکارڈ کمیروس یوکرین جنگ: ایرانی تیل کی مانگ میں ریکارڈ کمی Iran IranianOil Rates UkraineRussianWar China RateReduce IRIMFA_EN aramco MFA_China mfa_russia Amirabdolahian
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کے اہم شہر ماریوپول پر مکمل قبضہ کر لیاماریوپول شہر کے ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کا دفاع کرنے والے یوکرینی فوجی ہتھیار ڈال چکے ہیں: روسی وزارت دفاع انہی لوگوں نے آپ کی بیگم بینظیر شہید کو پیلی ٹیکسی کا خطاب دیا تھا اور ساحل سمندر پر ننگی تصویریں بنا کر اشتہارات چلائے تھے That's good news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں3 ماہ بعد امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا گیاامریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں تین ماہ  کے بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے یوکرین کیلئے 40 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دیامریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔ This package for war lords POTUS hm nazar ni ate tmhe? Itne bure hain hm? Hmary bhikariou ko 30 sal m bhe itny ni diay par gulami m awal h yh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی یوکرین کو 15گیپارڈ‘ ‘ٹینک فراہم کرےگا‘جرمن وزیر دفاعجرمنی یوکرین کو 15”گیپارڈ‘ ‘ٹینک فراہم کرےگا‘جرمن وزیر دفاع Germany Ukraine UkraineUnderAttack UkraineRussiaWar Gepard AntiAircraftTanks Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »