واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی انفارمیشن ہب متعارف - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس انفارمیشن ہب کا مقصد آن لائن غلط معلومات کو پھیلنے سے روکنا بھی ہے۔ اس ہب میں ایسے ذرائع صارفین کو فراہم کیے جائیں گے جن سے انہیں اپنے دوستوں، گھروالوں، دفتری ساتھیوں، طالبعلموں، اساتذہ اور دیگر سے گھر میں قرنطینہ کے دوران رابطے میں مدد دے سکیں۔

واٹس ایپ کے بعد فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے انفارمیشن ہب متعارف کرادیا ہے۔میسنجر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس ہب میں ایسے ذرائع صارفین کو فراہم کیے جائیں گے جن سے انہیں اپنے دوستوں، گھروالوں، دفتری ساتھیوں، طالبعلموں، اساتذہ اور دیگر سے گھر میں قرنطینہ کے دوران رابطے میں مدد دے سکیں۔

کورونا وائرس کے حوالے سے آن لائن غلط معلومات کے پھیلائو کے خلاف یہ انفارمیشن ہب عالمی ادارہ صحت، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن اور یونیسیف کی جانب سے معلومات صارفین تک پہنچائے گا۔اس سے قبل فیس بک نے 19 مارچ کو کورونا وائرس انفارمیشن سینٹر نیوزفیڈ پر سب سے اوپر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ اسی طرح فیس بک میں کورونا وائرس کے علاج کے حوالے اشتہارات پر پابندی عائد کی گئی جبکہ عالمی ادارہ صحت کو 2 کروڑ ڈالرز مالیت کے اشتہارات کی جگہ فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا صارفین کیلئے ایپ متعارف کرانے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسین کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت بھی اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پیش پیش ہے، اسی حوالے سے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی سی ٹی سٹی ایپ کے اجراء سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا:وزیراعظمحکومت نے آئی سی ٹی سٹی ایپ کے اجراء سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment ICTCityApp Citizens pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، فیس بک کے بعد ٹوئٹر نے بھی حیران کن اعدادو شمار جاری کر دئیےلاہور (ڈیلی پاکستان لائن) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فیس بک ایپس کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فیس بک گروپ ویڈیو چیٹ کے استعمال میں زبردست اضافہکورونا وائرس: فیس بک گروپ ویڈیو چیٹ کے استعمال میں زبردست اضافہ Facebook GroupVideoChat Feature StayHomeStaySafe CoronaVirus InfectionControl
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا فیس بک پر کیا اثر پڑا؟ خبرآگئینیویارک (ویب ڈیسک) کوروناوائرس سے دنیا کے198ممالک متاثر ہیں اور تمام بڑے شہروں میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »