کورونا وائرس: فیس بک ایپس کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہم لگ بھگ روز ہی نئے ریکارڈز کا تجربہ کررہے ہیں' StayBlessedPakistan Lockdown21

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں اس کے نیٹ ورک کے استعمال کی شرح میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے خاص طور ان علاقوں میں جو اس سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

ٹوئٹر میں بھی ایسا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور پہلی سہ ماہی کے دوران اس کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے بڑھ کر 16 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔نے اس بارے میں بتایا کہ ہمارا مقصد عوامی بات چیت کی سہولت فراہم کرنا ہے، ہم نے لوگوں میں ٹوئٹر کے بامقصد استعمال میں اضافے کو دیکھا ہے ۔ گوگل کے ایک ترجمان کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ہم دنیا بھر میں حکومتوں اور نیٹ ورک آپریٹرز کے ساتھ کام کریں گے تاکہ اس صورتحال میں انٹرنیٹ پر دباؤ کو کم از کم کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا فیس بک پر کیا اثر پڑا؟ خبرآگئینیویارک (ویب ڈیسک) کوروناوائرس سے دنیا کے198ممالک متاثر ہیں اور تمام بڑے شہروں میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار فیس ماسک گھر میں کیسے بنائیں؟ - Health - Dawn NewsAdan Meeca: Short clips & live IIPC Canada channel: AllAmerican TrudeauWorstPM Covid_19 CoronaLockdown ReleaseTheSnyderCut WeRejectOnlineEdu wewantsemesterbreak
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثر ماریہ بی کے ملازم کو قرنطینہ کردیا گیا - Pakistan - Dawn Newsاور ریاست مدینہ بنانے والے اور عدالتوں پر دوھرا انصاف کا الزام لگانے والے نیں مجرم کو رہا کروا دیا۔ جن لوگوں کو پولیس ڈنڈے مار رہی ہے وہ انکو نظر نہیں آئے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »