کورونا وائرس کا فیس بک پر کیا اثر پڑا؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) کوروناوائرس سے دنیا کے198ممالک متاثر ہیں اور تمام بڑے شہروں میں لاک

ڈائون کے سبب لوگ گھروں میں محصور ہیں۔گھروں میں محصور لوگ اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس استعمال کر رہے ہیں اور فیس بک کا استعمال بھی70 فیصد بڑھ گیا ہے۔واٹس ایپ، ایمو اور ویڈیو ایپلی کیشنز کے استعمال میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث گروپ ویڈیو چیٹ میں بھی 70فیصد اضافہ ہوا۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ...

لوگوں کے گھروں میں رہنے کے سبب فیس بک اور سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر ٹریفک میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔کورونا وائرس کے سبب دنیا کے تمام بڑے شہروں میں لاک ڈاو¿ن کی صورتحال ہے اور کروڑوں لوگ محصور ہو کر رہ گئے۔ اکثرممالک نے وائرس کا پھیلائو کم کرنے کیلئے عوامی مقامات بند کر دیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، حکومت کا عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے کوروناوائرس کےممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،مشیر خزانہ نے فنڈز فوری طور پرجاری کرنےکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یوٹیوب کا ویڈیو کوالٹی میں کمی کا اعلان - Tech - Dawn NewsFaisla kya hai?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: میسی اور رونالڈو کا 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار فیس ماسک گھر میں کیسے بنائیں؟ - Health - Dawn NewsAdan Meeca: Short clips & live IIPC Canada channel: AllAmerican TrudeauWorstPM Covid_19 CoronaLockdown ReleaseTheSnyderCut WeRejectOnlineEdu wewantsemesterbreak
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »