واٹس ایپ چیٹ سے انکشاف ہوا کہ آریان مستقل منشیات استعمال کرتے رہے ہیں، عدالت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ چیٹ میں آریان سے متعلق کیا انکشاف ہوا؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے واٹس ایپ چٹ سے بظاہر یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ مستقل طور پر غیر قانونی منشیات کے استعمال کے حوالے سے متحرک تھے۔آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان

عدالت کا کہنا تھا کہ بادی النظر میں واٹس ایپ چیٹ سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ ملزم آریان خان غیر قانونی منشیات اور نارکوٹکس اجزا پابندی سے استعمال کررہے تھے۔ خصوصی عدالت کے جج وی وی پٹیل نے اپنے آرڈر میں کہا کہ یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ اس کا امکان ہو کہ آریان خان ضمانت کے دوران اس کا استعمال نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We don't give an Eff...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشاف -کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہاتھوں پر بنی لکیریں یا مسلز ہمارے مستقبل کے بارے میں ظاہر کرتی ہیں؟ جی نہیں بالکل بھی نہیں بلکہ یہ لکیریں یا مسلز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ جڑواں بھائی بلند و بالا عمارت سے کیسے گرے؟ پولیس جاننے سے قاصر14 سالہ جڑواں بھائی بلند و بالا عمارت سے کیسے گرے؟ پولیس جاننے سے قاصر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکاٹ لینڈ سے شکست پاپوانیوگنی ورلڈ کپ سے باہر07:22 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, مسقط : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو  17 رنز سے شکست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاشآغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےکےحوالےسےجلدخوشخبری ملے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »