ناکام عاشق ڈرامہ ’خدا اورمحبت‘ سےمتاثر ہوکر ملنگ بن گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ شخص ہاتھ میں ڈرامہ سیریل خدا اور محبت کی تصویر لیے پھرتا ہے اور اس میں اس نے فیروز خان کی جگہ اپنی تصویر لگائی ہوئی ہے SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

عظیم کا کہنا ہے کہ وہ اور اس کی محبت اسکول ساتھ پڑھتے تھے مگر اس نے میرے ساتھ بیوفائی کی اور شادی کر کے کسی اور کے ساتھ ہمیشہ کیلئے چلی گئی مگر میں نے اس کے ساتھ عشق کیا اب تو میں تب ہی اس مزار سے اٹھوں گا جب وہ مجھے مل جائے گی۔ عظیم نے بتایا کہ میں تو محبت میں بھی فیل ہوا اور پیپروں میں بھی کیونکہ میٹرک میں کچھ پیپرز میں فیل ہوا اور میری محبت پاس ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لتروں کی زرورت ہے بھائی کو اگر کسی غیرت مند کوئی مردے مجاہد آیا نا تو پھر اس کا وہ بھوط اتار کر ہی چلا جاۓ گا 😆

یعنی اب ایسے ڈرامے پیش کئے جا رہے ہیں جو نوجوانوں کو راہ عمل دکھانے کی بجائے مجاور بنا رہے ہیں

Yh news zaruri thi baki sb masly pakistan k khatam ho gye kiya

جس طرح پاکستان سے روزگار ختم ہوگیا ہے اسی طرح زونگ کے سگنل بھی ختم ہوگئے زونگ_پاکستان_کا_گھٹیا_ترین_انٹرنیٹ

کتنی فارغ عوام ہے ہماری 🤣

اس کا ذاتی معاملہ ہے اس طرح خوش ہے تو خوش رہے یا آپ اسے بہتر زندگی دے سکتے ہیں تو اس کی مدد کریں کوئی مسجد میں بیٹھے یا مندر میں بیٹھے جو اللّٰہ کے یا کسی لڑکی کے عشق میں جیسی مرضی زندگی گزارے یا سڑک کنارے ناچ گا کر پیسہ کمائے اس سے ایٹمی ریاست میں سیکورٹی رسک پیدا نہیں ہوگا

Malang NAHI baqwas ban gaya..shirk ki taraf kisy ko legae

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قوم کی تربیت اور اصلاح میں مسجد کا اہم کردار ہے صدر مملکت08:16 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اُٹھنے والے انقلاب نے پوری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان میں ہتک عزت کے قانون کی کمزور عملداری ایک بدقسمتی ہے‘ - BBC News اردوقانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ہتک عزت کے قوانین تو موجود ہیں لیکن ان مقدمات میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ جبکہ بعض ماہرین اسے نوآبادیاتی دور میں بنائے جانے والے قوانین کے تحت آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔ kiun k wo adalte azad hai aur jahan astaghfirullah وٹس ایپ Farq fauji hain hatak izaat ka qanoon agar rapid response de Pakistan Mai to koi Kisi par jhoota ilzam laganey ka na sochey gaa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی تیسری کوشش تشویشناک ہے‘Keh kon Raha yeah PPP walay America se keh drone attack krwatay thay. Ab inki gahrat ka level check kro. روک سکتے ہو تو روک لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والا عمانی کھلاڑی فیاض بٹ کون ہے؟ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والا عمانی کھلاڑی فیاض بٹ کون ہے؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu سلمان بٹ کا بھائی کرکٹ پلیئر؟؟ Insaan hai i think🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چائے میں دودھ کیوں ملایا جاتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئیچائے میں دودھ کیوں ملایا جاتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu چائے پینے کےلیے لوگ چینی کپ کا استعمال کرتے تھے اور گرم چائے کی وجہ سے سرامکس ٹوٹ جاتی تھی اسی لیے 18 ویں صدی میں سرامکس کو ٹوٹنے سے بچانے کےلیے انگریزوں نے دودھ کی صورت میں حل تلاش کیا گیا 😀😀😀😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »